31/07/2026
پاک یوتھ آرگنائزیشن پاکستان
نوٹیفکیشن برائے رکنیت بحالی و تقرری
بمطابق ہدایات مرکزی چیئرمین پاک یوتھ آرگنائزیشن پاکستان، جناب جرنلسٹ ڈاکٹر ذیب صاحب،
صدر اشفاق خٹک پختون یار 🦅 نے ساوید آفریدی کی تنظیمی رکنیت بحال کرتے ہوئے انہیں پاک یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کا فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے۔
امید کی جاتی ہے کہ موصوف اپنی ذمہ داریاں دیانتداری، خلوص اور تنظیمی اصولوں کے مطابق انجام دیتے ہوئے تنظیم کی ترقی اور بہتری کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
جاری کنندہ:
اشفاق خٹک پختون یار 🦅
صدر
پاکستان یوتھ آرگنائزیشن پاکستان