18/05/2026
کراچی میں شدید گرمی کے باعث جیکب جاوید ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کراچی کی مختلف مصروف شاہراہوں کے ساتھ ساتھ بلاول ہاؤس چورنگی کراچی پر بھی Heat strock سے بچاؤ کے لئے کیمپ لگایا ہے جس میں راہگیروں کو ٹھنڈے پانی کی بوتلیں اور پانی فراہم کیا گیا ۔
نوٹ: گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت میں اپنا بھی خیال رکھیں اور اپنے پیاروں کا بھی غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں ٹھنڈے مشروبات کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں جیکب جاوید ویلفیئر فاؤنڈیشن ہمیشہ عوام کے سماجی مسائل کو حل کرنے میں اپنی کاوشیں پیش کرتا رہے گا شکریہ۔."
جیکب جاوید ویلفیئر فاؤنڈیشن کو انسانیت کی خدمت کرنے اور
اس نیک کام کو جاری و ساری رکھنے کے لیے اپ کی مدد اور عطیات کی سخت ضرورت ہے اپ ہماری مدد
پانی کی بوتلیں روح افزا کی بوتلیں چینی برف وغیرہ دے کر سکتے ہیں
Contact us
Jacob Javed welfare Foundation (reg ) old age home
D3 block 4 Clifton near Abdullah shah ghazi mazar Karachi
Ph 021 35804935
Mobile no 0301 2067202
Account title
Jacob Javed welfare Foundation
The bank of Punjab
PK91BPUN5010426056000015
Jazzcash Account :
Title : Jacob
03012067202