Noori Islamic Circle - NIC

Noori Islamic Circle - NIC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noori Islamic Circle - NIC, Nonprofit Organization, Jamshed Road, Karachi.

02/01/2026
13/12/2025

حضرت ابوبکر صدیق کی آقا ﷺ سے محبت 🥰🤍💚

Allama Hafiz Bilal Qadri - New Status 2025 - Mina Production - Masjid Night 5 - Noori Islamic Circle

Mina Production Allama Hafiz Bilal Official Noori Islamic Circle - NIC fans

08/12/2025

نہ ہی یہ کوئ رمضان کی رات ہے نہ ہی یہ مسجد حرام یا مسجد نبوی شریف ہے ، نہ ہی یہ کوئ فرض نماز ادا ہورہی ہے۔۔۔
بتاو رات کے اس پہر عام رات میں نوجوانوں کو مسجد میں دیکھ کر دل خوش ہورہا ہے یا نہیں ؟

آج آپ آرہے ہیں نا؟
06/12/2025

آج آپ آرہے ہیں نا؟

05/12/2025

مسجد نائٹ 5 کی خصوصی دعوت مدینہ منورہ شریف سے حضرت علامہ مولانا حافظ بلال قادری صاحب

05/12/2025

مسجد نائٹ 5 کی خصوصی دعوت حضرت علامہ مولانا سلمان قادری صاحب

05/12/2025

مسجد نائٹ 5 کی خصوصی دعوت الحاج حافظ غلام مصطفیٰ قادری

04/12/2025

مسجد نائٹ 5 کی خصوصی دعوت اور مہمانوں کا تعارف حضرت علامہ مولانا حافظ بلال قادری صاحب

04/12/2025

مسجد نائٹ 5 کی خصوصی دعوت حضرت علامہ مولا محمد انس رضا قادری صاحب

ایک سال  مکمل ہونے پر، نئے جذبے، تازہ ولولے اور  نئے عزائم کے ساتھ، ہم ایک بار پھر پانچویں مسجد نائٹ کے لیکر آپ کی خدمت ...
03/12/2025

ایک سال مکمل ہونے پر، نئے جذبے، تازہ ولولے اور نئے عزائم کے ساتھ، ہم ایک بار پھر پانچویں مسجد نائٹ کے لیکر آپ کی خدمت میں حاضر ہونے جا رہے ہیں۔
اس بار ہمارے ساتھ نئے مہمان بھی شریک ہوں گے، جو اس محفل کو اور زیادہ روح پرور اور پراثر بنائیں گے۔
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس دعوت کو دل کھول کر عام کریں، زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں، اور اس
عظیم سلسلے کا حصّہ بن کر میزبانی کا شرف حاصل کریں۔

""آئیے! ہم سب مل کر اس خوبصورت "' پانچویں مسجد نائٹ
کو کامیاب بنائیں ۔

ایک سال  مکمل ہونے پر، نئے جذبے، تازہ ولولے اور  نئے عزائم کے ساتھ، ہم ایک بار پھر پانچویں مسجد نائٹ کے لیکر آپ کی خدمت ...
18/11/2025

ایک سال مکمل ہونے پر، نئے جذبے، تازہ ولولے اور نئے عزائم کے ساتھ، ہم ایک بار پھر پانچویں مسجد نائٹ کے لیکر آپ کی خدمت میں حاضر ہونے جا رہے ہیں۔
اس بار ہمارے ساتھ نئے مہمان بھی شریک ہوں گے، جو اس محفل کو اور زیادہ روح پرور اور پراثر بنائیں گے۔
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس دعوت کو دل کھول کر عام کریں، زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں، اور اس
عظیم سلسلے کا حصّہ بن کر میزبانی کا شرف حاصل کریں۔

""آئیے! ہم سب مل کر اس خوبصورت "' پانچویں مسجد نائٹ
کو کامیاب بنائیں ۔

Address

Jamshed Road
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Islamic Circle - NIC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share