05/12/2025
*الحمدللہ*✨
*شاہینو کی بلند پرواز*🇵🇰
*معروف سماجی این جی او رجسٹرڈ شاہین پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے بانی و چیئرمین محمد اویس میمن, چیئرپرسن و سیکریٹری جنرل یسرا اویس میمن، کراچی کے صدر محمد حسن، شہزادہ محمد معاویہ، ممبر سید اسد اکبر اور دیگر ممبران کے ساتھ شاہین پاکستان کے وفد نے سابق ڈی جی ایف آئی اے، مسلم لیگ ن سندھ کے صدر اور گورنر سندھ کے لیے مضبوط امیدوار جناب بشیر میمن صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی۔*👍
*جس میں وفاقی اور صوبہ سندھ کی سیاسی و سماجی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ بشیر میمن صاحب کی جانب سے شاہین پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ اور مستقبل میں بھرپور ساتھ دینے کا عزم بھی کیا گیا۔*🤝
*بانی و چیئرمین محمد اویس میمن نے جناب بشیر میمن کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔اور ان کے لیے تعریفی کلمات بھی کہے" آپ نے شاہینو کو عزت دی۔ اللہ پاک آپ کو عزتوں سے نوازے (آمین)*🤲
*اس کے بعد شاہین پاکستان کے آفیشل وفد کی خاطر تواضع کے لیے بہترین Hi-Tea کا اہتمام بھی کیا گیا۔*✨
*شاہین میڈیا سیل*📡
*شاہین پاکستان*🇵🇰