13/08/2025
💚 یومِ آزادی مبارک ہو! پاکستان ہمارا گھر، ہماری پہچان ہے۔ آج کے دن اتحاد، ایمان اور نظم کی روح کو زندہ رکھیں۔ 🇵🇰 مل کر اپنے وطن کو ترقی دیں‼️
ہزارہ الائنس یوسی کیٹل کالونی کی ٹیم کی جانب سے دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو دل لی گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک ہو۔
#14اگست #پاکستان