07/09/2026
عقیدہ ختم نبوت (ﷺ): ایمان کی بنیاد
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ (ﷺ) اللہ کے آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔ یہ عقیدہ ہمارے ایمان کی جڑ اور امت مسلمہ کی وحدت کا ضامن ہے۔
آئیں، ہم سب مل کر اس مبارک دن پر اس عہد کا اعادہ کریں کہ ہم اپنی زندگیوں کو اس عظیم الشان عقیدے کی روشنی میں ڈھالیں گے اور اس کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہیں گے۔