CYC Karachi

CYC Karachi 🌍 CYC Karachi Digital Media Official 💚 Voice of Love, Peace &Pakistan Zindabad 🇵🇰
(3)

12/08/2026

Proud of the land we call home.
Forever green, forever ours.

خیرپور کے آئی بی اے کمیونٹی کالج کی ہونہار طالبہ حفصا بگٹی نے آغا خان بورڈ کے تحت ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پورے...
09/08/2026

خیرپور کے آئی بی اے کمیونٹی کالج کی ہونہار طالبہ حفصا بگٹی نے آغا خان بورڈ کے تحت ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پورے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا۔

"پیپلزپارٹی کے مرد تو کم ہیں مگر عورتیں زیادہ ہیں جو بدتمیزی پہ اتری ہوئی ہیں۔ کچھ ایسی خواتین ہیں جن کے گھر کی تربیت کا...
03/08/2026

"پیپلزپارٹی کے مرد تو کم ہیں مگر عورتیں زیادہ ہیں جو بدتمیزی پہ اتری ہوئی ہیں۔ کچھ ایسی خواتین ہیں جن کے گھر کی تربیت کا مجھے پتہ ہے، کیا پیپلزپارٹی کی تربیت اب یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی پارٹ ٹو بننا ہے؟"
— وزیر اطلاعات پنجاب، عظمیٰ بخاری کا ردعمل۔
مزید مستند اور بروقت خبروں کے لیے C*C Karachi Digital News کو فالو کریں۔
🌐 www.cyckarachidigitalnews.com⁠�

*CKarachi *CKarachiDigitalNews

03/08/2026

مسلم لیگ نواز کے میرے دوستوں کیلئے پیغام ہے کہ آپ کو وہ آواز سُنائی دے رہی ہے، ذرا غور سے سنیں،’’ٹِک ٹاک، ٹِک ٹاک‘‘، آپ کی اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، بلاول بھٹو

Syeda Tehseen Abidi Syeda Tehseen Abidi Shireen Asa'ad Zounr Team MNS

03/08/2026

مسلم لیگ نواز کے میرے دوستوں کیلئے پیغام ہے کہ آپ کو وہ آواز سُنائی دے رہی ہے، ذرا غور سے سنیں،’’ٹِک ٹاک، ٹِک ٹاک‘‘، آپ کی اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، بلاول بھٹو

🚨 بریکنگ نیوز :چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا:"میرا ن لیگ کے دوستوں کے لیے بس...
03/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز :چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا:

"میرا ن لیگ کے دوستوں کے لیے بس اتنا پیغام ہے کہ آپ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔"

انہوں نے مزید کہا:

"آپ کو وہ آواز سنائی دے رہی ہے؟ ذرا غور سے سنیں، ٹک ٹک... ٹک ٹک!"

یہ بیان ملکی سیاسی حلقوں میں نئی بحث کا باعث بن گیا ہے۔

💬 آپ اس بیان کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اپنی رائے مہذب انداز میں کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔

🌐 www.cyckarachidigitalnews.com
Syeda Tehseen Abidi Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP
*CKarachi *CKarachiDigitalNews

بریکنگ نیوز : کراچی میں پولیس ایم کیو ایم کے مرکز کو سیل کرنے کے لیے پہنچ گئی۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جبکہ علا...
03/08/2026

بریکنگ نیوز : کراچی میں پولیس ایم کیو ایم کے مرکز کو سیل کرنے کے لیے پہنچ گئی۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جبکہ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ مزید

تفصیلات اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے C*C Karachi Digital News کے ساتھ جڑے رہیں۔

🌐 www.cyckarachidigitalnews.com⁠�
*CKarachi *CKarachiDigitalNews

بریکنگ نیوز :کراچی میں پولیس ایم کیو ایم کے مرکز کو سیل کرنے کے لیے پہنچ گئی۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جبکہ علاق...
03/08/2026

بریکنگ نیوز :کراچی میں پولیس ایم کیو ایم کے مرکز کو سیل کرنے کے لیے پہنچ گئی۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جبکہ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ مزید

تفصیلات اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے C*C Karachi Digital News کے ساتھ جڑے رہیں۔

🌐 www.cyckarachidigitalnews.com⁠�
*CKarachi *CKarachiDigitalNews

سوشل میڈیا پر چند عناصر کی جانب سے سینئر صحافی کی تذلیل اور ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے عمل کو انتہائی قابلِ ...
03/08/2026

سوشل میڈیا پر چند عناصر کی جانب سے سینئر صحافی کی تذلیل اور ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے عمل کو انتہائی قابلِ مذمت قرار دیا گیا ہے۔

امداد سومرو کی تحریروں میں سندھ کی مٹی کی خوشبو آتی ہے: حامیوں کا عزم

سندھ کے باشعور عوام کی جانب سے سینئر صحافی پر تنقید کی پرجوش مذمت

📌 مزید مستند اور بروقت خبروں کے لیے C*C KARACHI DIGITAL NEWS کو فالو کریں۔
Imdad Soomro
*CKarachiDigitalNews #صحافت #سندھ #کراچی Imdad Soomro

سوشل میڈیا پر چند عناصر کی جانب سے سینئر صحافی کی تذلیل اور ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے عمل کو انتہائی قابلِ ...
03/08/2026

سوشل میڈیا پر چند عناصر کی جانب سے سینئر صحافی کی تذلیل اور ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے عمل کو انتہائی قابلِ مذمت قرار دیا گیا ہے۔

امداد سومرو کی تحریروں میں سندھ کی مٹی کی خوشبو آتی ہے: حامیوں کا عزم

سندھ کے باشعور عوام کی جانب سے سینئر صحافی پر تنقید کی پرجوش مذمت

📌 مزید مستند اور بروقت خبروں کے لیے C*C KARACHI DIGITAL NEWS کو فالو کریں۔
Imdad Soomro
*CKarachiDigitalNews #صحافت #سندھ #کراچی #پاکستان

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CYC Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share