امیدنو-Hope for a New Beginning Bereavement Support

امیدنو-Hope for a New Beginning Bereavement Support Bereavement Support after Pregnancy and Infant Loss .

17/06/2026






  🤍  ✨  🕊️  🤍  🌸  💫
18/05/2026

🤍

🕊️
🤍
🌸
💫

15/05/2026





اُن تمام ماؤں کے نامجن کے بچے اب اُن کی بانہوں میں نہیں،مگر ہمیشہ اُن کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 🤍ماں ہونا صرف ساتھ ہونے کا ن...
10/05/2026

اُن تمام ماؤں کے نام
جن کے بچے اب اُن کی بانہوں میں نہیں،
مگر ہمیشہ اُن کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 🤍

ماں ہونا صرف ساتھ ہونے کا نام نہیں،
بلکہ ہمیشہ محبت کرنے کا نام ہے۔
آپ کی محبت، آپ کی یادیں، اور آپ کا رشتہ
ہمیشہ قائم رہے گا۔

اس مدرز ڈے پر
ہم آپ کے درد، آپ کی محبت
اور آپ کی طاقت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 🌷

Happy Mother’s Day to all Bereaved Mothers
















27/04/2026









Your story deserves to be Heard, and your baby will always be Remembered.
If you’d like, you can Share anything about them— their name, your Memories — We will listen with care. 💕😔💫

غم بھی محبت کا ایک طریقہ ہے۔ یہ کسی اپنے کو یاد کرنے کا درد بھی ہے اور محبت بھی، اور ان کی یادوں کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھن...
15/04/2026

غم بھی محبت کا ایک طریقہ ہے۔ یہ کسی اپنے کو یاد کرنے کا درد بھی ہے اور محبت بھی، اور ان کی یادوں کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھنا بھی محبت ہے۔ زندگی میں آگے بڑھ جانے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ انہیں بھول گئے ہیں، بلکہ یہ محبت اور درد دونوں کے ساتھ زندگی گزارنا اور سیکھنا ہے۔ 🌷







خواتین کے عالمی دن کا پیغامآج ہم اُن بہادر ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کے بچے اُن کی بانہوں میں نہیں، مگر ہمیشہ اُن کے ...
08/03/2026

خواتین کے عالمی دن کا پیغام

آج ہم اُن بہادر ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کے بچے اُن کی بانہوں میں نہیں، مگر ہمیشہ اُن کے دلوں میں زندہ ہیں۔
آپ کا دکھ، آپ کی محبت اور آپ کی ماں ہونے کی پہچان ہمیشہ قیمتی رہے گی۔
آپ کی خاموش طاقت اور صبر ہم سب کے لیے ہمت کی مثال ہے۔
آپ اکیلی نہیں ہیں — ہم آپ کے ساتھ ہیں، اور آپ کے بچوں کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں بھی زندہ رہے گی۔

Happy women's to brave mother.
08/03/2026

Happy women's to brave mother.

19/02/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امیدنو-Hope for a New Beginning Bereavement Support posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share