05/02/2026
تم ہمارا چمپئن ٹرافی خراب کرو اور ہم تمہارا ورلڈکپ سکون سے ہونے دیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪) تمہارے پلیئرز کو خطرہ ہے اور ہمارے پلیئرز کو خطرہ نہیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪) تمہارے گورنمنٹ کہیں نہیں کھیلنا پاکستان کے ساتھ اور ہمارے گورنمنٹ کہیں نہیں کھیلنا بھارت کے ساتھ اور ہم پھر بھی کھیلے ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪) تم بنو چوہدری اور ہمیں نہ بننے دو ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪) ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪 🎉💥👏