05/09/2026
6 ستمبر کا دن ہمارے وطن عزیز پاکستان کی تاریخ میں شجاعت، اتحاد اور بے مثال قربانیوں کی علامت ہے۔ اس پروقار موقع پر BQS ویلفیئر ٹرسٹ اور چیئرمین پیر سید عبداللہ زبیر شاہ جیلانی کی طرف سے تمام اہل وطن اور پاک فوج کے تمام جوانوں کو یومِ دفاع کی دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آئیے اس دن یہ عزم کریں کہ ہم اپنے وطن کی حفاظت، ترقی اور ضرورت مندوں کی خدمت کے لیے مل کر کام کریں گے۔
💚 پاکستان زندہ باد! 💚