18/02/2026
"پڑھیار برادری کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک! 🌙
اللہ تعالیٰ اس ماہِ مقدس کو آپ کے گھروں میں برکت، دلوں میں سکون اور زندگیوں میں خوشحالی کا ذریعہ بنائے۔ دعا ہے کہ یہ رمضان ہم سب کے لیے رحمتوں اور بخشش کا پیغام لے کر آئے۔"
منجانب - بانی پڑھیار یوٹھ پارلیمنٹ
HP رجب علی