زوار الحسین فاؤنڈیشن

زوار الحسین فاؤنڈیشن To organize and establish for the enhancement of azadar and azadari, mainly during the Arbaeen Walk for all momaneen

To Promote better way to living life in light of Islam

19ذلحجہ شب رخصتی بی بی سیدہ سلام اللہ علیہ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو
04/06/2026

19ذلحجہ شب رخصتی بی بی سیدہ سلام اللہ علیہ
تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو

03/06/2026

Man kunto Mawlahu, fa hadha Ali-yun Mawlahu. Eid-e-Ghadeer Mubarak!🕊️🤍.

03/06/2026

18 ذوالحجۃ
تمام مومنین کو عیدِ غدیر مبارک ہو ❤️❤️

15 ذوالحجہ ولادت امام علی نقی علیہ السلام کے موقع پر تمام اہل ایماناور چہاردہ معصومین علیہم السلام بالخصوص امام زمانہکی ...
31/05/2026

15 ذوالحجہ ولادت امام علی نقی علیہ السلام کے موقع پر تمام اہل ایمان
اور چہاردہ معصومین علیہم السلام بالخصوص امام زمانہ
کی بارگاہ میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

12 ذالحجہ یوم شہادت طفلان مسلم بن عقیل علیہ السلام
29/05/2026

12 ذالحجہ یوم شہادت طفلان مسلم بن عقیل علیہ السلام

تمام مومنین کو عید کی مبارک باد
26/05/2026

تمام مومنین کو عید کی مبارک باد

شہادت حضرت جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام 9 ذی الحجہ سن 60 ہجریمسلم بن عقیل ع کو شہید کرنے کے بعد ابن زیاد (لع) نے حکم دی...
25/05/2026

شہادت حضرت جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام
9 ذی الحجہ سن 60 ہجری
مسلم بن عقیل ع کو شہید کرنے کے بعد ابن زیاد (لع) نے حکم دیا کہ ان کی لاش دار پر چڑھا دیا جاۓ اور سر دمشق میں یزید (لع) کے پاس بھیج دیا جاۓ، مسلم بن عقیل (ع) بنی ہاشم میں سے پہلے شہید ہیں کہ جن کی لاش کو دار پر چڑھایا گیا اور سب سے پہلے آپ کا سر دمشق بھیجا گیا.
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

صدائیں دیتا ہے کعبہ حسین رک جاؤ
24/05/2026

صدائیں دیتا ہے کعبہ حسین رک جاؤ

Address

New Rizvia Society Phase 2
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زوار الحسین فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to زوار الحسین فاؤنڈیشن:

Share