28/01/2025
بلاک 16 فیڈرل بی ایریا یوسی 3 گلبرگ ٹاؤن واٹر پمپ مارکیٹ سے ٹھیلے پتھارے ہٹائے گئے تھے مگر پھر سے تمام پتھارے دوبارہ لگ گئے اور گارمنٹس اور الیکٹرک دکان والوں نے دوبارہ سڑک پر اسٹال لگالئےاور روکاوٹیں لگادیں ۔ روڈ کا حال بھی خراب ہے
فیڈرل بی ایریا گلبرگ ٹاؤن کے رہائشیوں کے ساتھ رابطے اور علاقے کے مسائل کے حل کے لئے ۔
Block 16 FB AREA
Karachi
75290
Be the first to know and let us send you an email when F B AREA BL 16 Resident Welfare Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.