10/06/2026
🤍 آپ کی قربانی... اُن کی عید
الحمدللہ، گزشتہ 3 سالوں کی طرح اس سال بھی Blind People Foundation عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر نابینا بہن بھائیوں اور ان کے خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچا رہی ہے۔
یہ صرف گوشت کی تقسیم نہیں، بلکہ خوشیوں، محبت اور احساسِ ذمہ داری کی تقسیم ہے۔ ہر پیکٹ کے ساتھ ایک مسکراہٹ، ایک خوشی اور بے شمار دعائیں جڑی ہوئی ہیں۔
آپ بھی اس کارِ خیر میں شامل ہوں اور اپنی قربانی مستحق نابینا خاندانوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
📲 Official WhatsApp: 0324-9238393
🌐 www.blindpeoplefoundation.com