HELP Foundation Pakistan

HELP Foundation Pakistan Health Education and Life Protection Is an Independent, Non-Governmental, Non-Profit and Charitable Organization.

Health Education and Life Protection is Working as an Independent, Non-Governmental, Non-Profit and Charitable Organization. It works Under its Own Memorandum of Articles of Association and leadership. It Has No Affiliation With Any Regional Ethnic or Political Party/Organization. Health Education and Life Protection is Exclusively Engaged and Supports Charitable Activities and Programs. It is Pur

ely for Charitable purposes, Particularly Supporting Health, Education, Life Protection and Other Related Relief Services. Health Education and Life Protection is Dedicated to the Services of Humanity all Parts of the World without any Discrimination of Creed, Religion and Political Associaltion.

۔ HELP فاؤنڈیشن کے چیئرمین وجیہہ الحسن عابدی سندھ کے مختلف اضلاع میں ٹیم کے ہمراہ کپڑے اور لحاف تقسیم کر رہے ہیں۔ اس موق...
17/02/2026

۔ HELP فاؤنڈیشن کے چیئرمین وجیہہ الحسن عابدی سندھ کے مختلف اضلاع میں ٹیم کے ہمراہ کپڑے اور لحاف تقسیم کر رہے ہیں۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری مہدی حسن، محمد الیاس اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔

۔  HELP فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی سالگرہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں مہمانِ خص...
10/11/2025

۔ HELP فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی سالگرہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر برائے ترقیِ خواتین محترمہ شاہینہ شیر علی نے HELP فاؤنڈیشن کے چیئرمین وجیہہ الحسن عابدی اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ان کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ ہیلپ انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین عبدالرؤف تابانی، HIWT کے سی ای او عارف علی، اور ڈریم ورلڈ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر عبدالجبار راٹھوڑ نے شرکت کی۔

ہیلپ فاؤنڈیشن کی ٹیم سندھ کے مختلف اضلاع میں کمبل، لحاف اور گرم کپڑے تقسیم کر رہی ہے۔
17/10/2025

ہیلپ فاؤنڈیشن کی ٹیم سندھ کے مختلف اضلاع میں کمبل، لحاف اور گرم کپڑے تقسیم کر رہی ہے۔

ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید کے موقع پر سندھ کے مختلف اضلاع میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا جا رہا ہے۔
15/10/2025

ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید کے موقع پر سندھ کے مختلف اضلاع میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا جا رہا ہے۔

۔HELP فاونڈیشن کے چیئرمین وجیہہ الحسن عابدی والنٹیئرز کے ہمراہ عید کے موقع پر اندرون سندھ میں عید گفٹ اور عیدی تقسیم کرر...
05/04/2025

۔HELP فاونڈیشن کے چیئرمین وجیہہ الحسن عابدی والنٹیئرز کے ہمراہ عید کے موقع پر اندرون سندھ میں عید گفٹ اور عیدی تقسیم کررہے ہیں۔

Children are the heartbeat of the future, the keepers of our dreams. Let's listen to their voices and honor their rights...
20/11/2024

Children are the heartbeat of the future, the keepers of our dreams. Let's listen to their voices and honor their rights on World Children's Day.

۔ HELP فاؤنڈیشن کے چیئرمین وجیہہ الحسن عابدی نے امروہہ سوسائیٹی میں کنیز حسنین میموریل ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ فری میڈیکل...
22/04/2024

۔ HELP فاؤنڈیشن کے چیئرمین وجیہہ الحسن عابدی نے امروہہ سوسائیٹی میں کنیز حسنین میموریل ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اور لندن سے آئے ہوئے ڈاکٹر سجاد حیدر سے ملاقات کی اور گلدستہ پیش کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نذیر فاطمہ بھی موجود ہیں ۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HELP Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to HELP Foundation Pakistan:

Share