26/01/2026
📖✨ مسابقۂ حفظِ قرآن و حُسنِ قرأت ✨📖
جامعہ عربیہ اسلامیہ اسکاؤٹ کالونی کی شاخ جامع مسجد صدیقیہ، جمشید روڈ کراچی کے زیرِ اہتمام
قرآنِ کریم سے محبت، تجوید کی خوبصورتی اور حفاظِ کرام کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا ایک عظیم موقع۔
🌙 بیاد : حضرت مولانا عبدالغفار جالندھری نوراللہ مرقدہ
📅 بروز منگل | 03 فروری 2026
🕋 بعد نمازِ مغرب
آئیے! اپنے حفظ کرنے والے بچوں اور طلبہ کو اس بابرکت دینی مقابلے میں شریک کریں اور قرآن سے مضبوط رشتہ جوڑیں
برائے رجسٹریشن
03462291262
#تجوید