F9Mart

F9Mart Public Welfare is our Mission, Have you Suggest us Something Better? Contact Us 03176419225

ہمارے سر کے بال جب گر جاتے ہیں تو جلد کے اندر جڑیں (فالیکلز) موجود رہتی ہیں لیکن اُوپر جلد کےمسام بند ہونا شروع ہو جاتےہ...
06/09/2024

ہمارے سر کے بال جب گر جاتے ہیں تو جلد کے اندر جڑیں (فالیکلز) موجود رہتی ہیں لیکن اُوپر جلد کےمسام بند ہونا شروع ہو جاتےہیں جس کی وجہ سے روٹس کا گرو ہونا ناممکن ہو جاتا ہے لیکن بی پی 4 ہیئر پیسٹ ایک ایسی پیسٹ ہے جو ان بند مسام (کلاگڈ پورز) کو صاف کرکے مسام بلکل کھول دیتی ہے، یوں نیچے موجود جڑوں کے دوبارہ گرو کرنے کا امکانات بہت حد تک روشن ہو جاتے ہیں، کوئی بھی ہیئر لگانے سے پہلے اگر اس پیسٹ کا استعمال کر لیا جائے تو انشاؑللہ بال اُگنا شروع ہو جائیں گے
Bp4 Hair Paste #ٖٖF9Mart

03/12/2023
ورڈہیلٹھ آگنائزیشن کے مطابق پاکستان میں ساڑھے تین کروڑ افراد ذیابیطس(شوگر) میں مبتلا ہیں- اگر اسے بے قابو چھوڑ دیا جائے ...
02/12/2023

ورڈہیلٹھ آگنائزیشن کے مطابق پاکستان میں ساڑھے تین کروڑ افراد ذیابیطس(شوگر) میں مبتلا ہیں- اگر اسے بے قابو چھوڑ دیا جائے تو ذیابیطس صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے، یعنی لبلہ کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ باقی اعضاء کو بھی تباہ کردیتی ہے، اعصابی کمزوری ، اندھا پن، گردے کو نقصان اور یہاں تک کہ دل کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے۔ اکثر لوگ قوت باہ سے بُری طرح محروم ہو جاتے ہیں
لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہربینا ڈی اے ذیابیطس پہ قابو پانے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔ ہمارا یہ قدرتی سپلیمنٹ ذیابیطس کے نظام کو بہتر کرنے اور صحت مند زندگی گزارنے میں آپ کی مدد کے لیے قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے جس کے کوئی مضر اثرات نہیں۔
یہ دوائی نہیں ہے لیکن اسکے غذائی اثرات ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ذیابیطس کیلئے بنائی گئی دوائیوں سے کہیں مثبت نتائج کے حامل ہیں، ہمارے یوزر بہت خوش ہیں، اُنکی شوگربھی ٹھیک ہوئی، جسمانی و مردانہ صحت بھی بحال ہوئی اور دوائیوں سے بھی جان چھوٹ گئی
ایک بارہربینا ڈی اے ضرور آزمائیں، انشاللہ زندگی بھر دعائیں گے

Great Satisfaction Level of a Herbina DA User,
29/11/2023

Great Satisfaction Level of a Herbina DA User,

Product Name: Herbina DA ہربینا ڈی اے قیمتی جڑی بوٹیوں سے تیا رکی گئی دوا ہے جو شوگرکو کنٹرول کرنے، لبلبہ کو دوبارہ سے ف...
11/10/2023

Product Name: Herbina DA
ہربینا ڈی اے قیمتی جڑی بوٹیوں سے تیا رکی گئی دوا ہے جو شوگرکو کنٹرول کرنے، لبلبہ کو دوبارہ سے فعال بنانے اور جسمانی کمزروی، ہاتھ پاؤں کی تلیاں جلنے جیسے مسائل کو ٹھیک کرنے میں بہت ہی لاجواب رزلٹ کی حامل ہے۔ یہ بنیادی طور پر سفوف ہے جو کیپسولز کے اندر پیک ہے، ایک ڈبی میں 110 کیپسولز ہیں
خوراک: عمومی خوراک 2 کیپسولز صبح، 2 کیپسولز شام کھانے ہیں لیکن اگر ہماری کی شدت زیادہ ہو تو دوپہر کو بھی 2 کیپسولز کھائیں، یعنی صبح+دوپہر+شام 2،2 کیپسولز
رزلٹ: یہ چونکہ دیسی دواہے اور جسم میں کر آہستہ آہستہ اثرانداز ہوتی ہے، تاہم 8 سے 10 دن کے اندر واضع طور پر فرق محسوس ہونا شروع ہو جاتا ہے، مسلسل 6سے 7 ماہ یوز کرنے سے شوگر بکل ختم ہو جاتی ہے
Price Details
1 Bottle . 2000
2 Bottles .3200
3 Bottles . 4500
Delivery Free
آپکے ایڈریس پہ بذریعہ ڈاک ارسال کردی جاتی ہے جو 3 سے 4 دن کے اندر آپکو موصول ہو جاتی ہے

Address

Karachi
75010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F9Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share