Jamiat Keamari

Jamiat Keamari اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الٰہی کا حصول

https://whatsapp.com/channel/0029Vb8i41dHQbS6riGsEd0e

03/09/2026

STUDY CIRCLE | Highlights

Highlights from an insightful Study Circle on the topic “بناؤ اور بگاڑو”, conducted by Brother Zahid Nawab, Former President, IJT Chapter Keamari.

An engaging session focused on self-development, character building, and the responsibility of shaping ourselves and society for the better.

Islami Jamiat Talaba Chapter Keamari

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی برادر اعجاز حیدری نے امیر جمعیت علمائے اسلام یونین کونسل 8 گلشن سکندرآباد و مہتمم ال...
02/09/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی برادر اعجاز حیدری نے امیر جمعیت علمائے اسلام یونین کونسل 8 گلشن سکندرآباد و مہتمم القاسم اکیڈمی، مولانا کاشف نعمانی صاحب سے ملاقات کی۔

الحمدللہ، القاسم اکیڈمی کے 25 طلبہ کی محسنِ انسانیت کوئز مقابلے کے لیے رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے، جبکہ طلبہ کی تیاری کے لیے روزانہ خصوصی کلاسز بھی جاری ہیں۔

مولانا کاشف نعمانی صاحب نے اسلامی جمعیت طلبہ کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کوئز مقابلے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی

انچارجز میٹنگ📌اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی کے تحت انچارجز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون ج...
01/09/2026

انچارجز میٹنگ📌

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی کے تحت انچارجز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،
جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون جنوبی برادر طلحہ محمود خان نے خصوصی شرکت کی۔ اور زمہ داران سے مخاطب ہوئے۔۔

میٹنگ میں محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن کی رجسٹریشن مہم کا جائزہ بھی لیا گیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی برادر اعجاز حیدری نے امیر جمعیت علمائے اسلام ڈسٹرکٹ کیماڑی و مہتمم جامعہ شمس العلوم ...
31/08/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی برادر اعجاز حیدری نے امیر جمعیت علمائے اسلام ڈسٹرکٹ کیماڑی و مہتمم جامعہ شمس العلوم مولانا قاضی فخرالحسن سے ملاقات کی۔

ملاقات میں نیشنل محسنِ انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے گفتگو کی گئی اور اس کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا گیا۔

مولانا قاضی فخرالحسن نے علاقہ کیماڑی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی تعلیمی، تربیتی اور دعوتی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کوئز کمپیٹیشن کے لیے ہر ممکن تعاون اور معاونت کا یقین دلایا۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی

اسٹڈی سرکل📌اِسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی کے تحت ماہانہ ناظمین و انچارجز اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا،جس میں سابق ناظم ...
30/08/2026

اسٹڈی سرکل📌

اِسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی کے تحت ماہانہ ناظمین و انچارجز اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا،
جس میں سابق ناظم اِسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی برادر سید زاہد نواب نے شرکت کی اور "بناؤ اور بگاڑ" کے موضوع پر ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے معاشرے اور افراد کی تعمیر و اصلاح میں نوجوانوں کے کردار پر گفتگو کی۔

اِسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی

گروپ ڈسکشن | بناؤ اور بگاڑاِسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کیماڑی کے تحت بناؤ اور بگاڑ کے موضوع پر گروپ ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا۔ا...
30/08/2026

گروپ ڈسکشن | بناؤ اور بگاڑ

اِسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کیماڑی کے تحت بناؤ اور بگاڑ کے موضوع پر گروپ ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا۔

اِسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی

27/08/2026

𝗛𝗜𝗚𝗛𝗟𝗜𝗚𝗛𝗧𝗦 | 𝗡𝗠𝗜𝗤 𝗥𝗘𝗚𝗜𝗦𝗧𝗥𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗖𝗔𝗠𝗣

People from different walks of life visited the camp and registered themselves to become part of the National Mohsin-e-Insaniyat Quiz Competition.

The enthusiasm and participation of the people made the registration camp truly memorable.

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی کے تحت نیشنل محسن انسانیت کوئز مقابلے کے تشہ...
26/08/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧
𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی کے تحت نیشنل محسن انسانیت کوئز مقابلے کے تشہیری اور رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی برادر سمیر الحق نے خصوصی شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کیماڑی

Registration Camp is Live! ✨The National Mohsin-e-Insaniyat Quiz Competition Registration Camp is currently underway, wi...
24/08/2026

Registration Camp is Live! ✨

The National Mohsin-e-Insaniyat Quiz Competition Registration Camp is currently underway, with students showing great enthusiasm and actively registering to be part of this meaningful journey. 📚✨

Join us in exploring the life, message and values of Prophet Muhammad ﷺ.

Register now and be a part of it!

Islami Jamiat Talaba Chapter Keamari

Join us for the National Mohsin-e-Insaniyat Quiz Competition Camp!We are honoured to welcome Brother Sameer Ul Haq, Pres...
23/08/2026

Join us for the National Mohsin-e-Insaniyat Quiz Competition Camp!

We are honoured to welcome Brother Sameer Ul Haq, President of Islami Jamiat Talaba Karachi, as our distinguished guest.

📅 24 August | Monday
🕖 11:00AM to 09:00PM
📍 Jama Masjid Keamari

As part of the campaign, the event aims to introduce the life, message and values of Prophet Muhammad ﷺ and create awareness about His noble teachings.

Islami Jamiat Talaba Chapter Keamari

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Keamari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share