pakforcesdifinder111organization

pakforcesdifinder111organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pakforcesdifinder111organization, Nonprofit Organization, Karachi.

مشن آؤ محبتیں بانٹیں
���

CHAIRMANSYEDSHAHIDALISHAHSAHAB
MediaCellPakForcesDifinder
Paksocialmediateam5thgenerationwa
pakforcesdifinder111organization
MediaCellPAKARMYdifinder

15/11/2024

پولیس والے بھی نیکی کے کام کرتے ہیں - پولیس کا مثبت چہرہ...

مشن آؤ محبتیں بانٹیں
❤️





15/11/2024

جنرل ضیاء الحق ایک کمال کا وجود تھے۔۔ پاکستان کے بدترین دشمن ان سے خوف کھاتے تھے۔ یہاں تک کہ دنیا کی کئی طاقتوں نے مل کر ان کو شہید کیا۔

اس ویڈیو میں یہ مغربی صحافی ان سے پوچھ رہی ہے کہ یہ کون فیصلہ کرے گا کہ پاکستان کے لیے کیا بہتر ہے۔۔؟
اس پر بڑے مزے سے مسکرا کر کہتے ہیں یہ میں فیصلہ کروں گا ۔۔ اپ بھول رہی ہیں کہ میں چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر ہوں۔۔۔۔ 🤭

حقیقت میں یہ کانفیڈنس ہونا چاہیے۔۔






14/11/2024



13/11/2024

آزاد قوم 🤣

12/11/2024

میرا فخر میری پاک فضائیہ الحمدللہ دنیا کا بہترین ڈیفینس سسٹم وطن عزیز مملکت خداد اسلامی جمہوریہ #پاکــــــــــــــــــستان کے پاس ہے
‼️نوٹ‼️ ملک دشمن کے ایجنڈے پر کام کرنے والے غداروں اور آستینوں کے سانپوں کا سر کچل کر رکھ دیں گے۔۔ کیونکہ اب افواج پاکستان اکیلی نہیں ہر پاکستانی اپنی افواج کیساتھ ملکر دشمن کی ہر سازش کو زمین بوس کرنے لیے میدان میں اتر آئیں ہیں





جانتے ہیں سچ کیا ھے؟ ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے...
11/11/2024

جانتے ہیں سچ کیا ھے؟
ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!
کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے بستر پر چلی جائے !!
کالجوں کی صفائی والوں کو کاغذ کے ٹکڑوں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں !!
گرلز ہاسٹل میں ہم جنس پرستی میں مبتلا لڑکیاں !!
مدراس میں معصوم بچوں کا ریپ !!
نقاب اوڑھے جاتی لڑکی پر اس کے باپ کی عمر کا بندہ ہاتھ صاف کرے !!
دو چار چھ چھ سال کی کم سن بچیوں کے ریپ !!
سگے رشتوں سے عورت کا محفوظ نہ رہنا !!
روحانی باپ کا اپنی بیٹی سے شادی کرنا (مطلب استاد اور شاگرد )

شادی شدہ عورتوں کے بچوں کی عمر کے لڑکوں سے تعلقات !!

شادی شدہ مردوں کے اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکیوں سے تعلقات !!

پارکوں میں سکولز کالجز کے لڑکوں کا ڈیٹ پہ جانا !!

یونیورسٹی میں دوست کی مدد کرنے کےلئے جسم کی فرمائشی کرنا !!

مغرب کی تہذیب اور ثقافت دیکھ کر ٹائٹ پنٹ شرٹ پہنا بال کھول کر کالج اور یونیورسٹی جانا !!


کسی لڑکی کو پیار کے جال میں پھنسا کے اسے بلیک میل کر کے اپنے دوستوں کے سامنے پیش کرنا !!!

اپنے جسم کی نمائش کرنا اور اپنے سے امیر لڑکے کی تلاش کرنا ، اس کے ساتھ گاڑیوں میں نازیبا حرکات کرنا !!

بیٹے کی شادی اس وجہ سے نہيں کروانا کے وہ کام نہیں کرتا !!
بیٹی کے لیئے پڑا لکھا امیر لڑکا ڈھونڈنا !!

جب جسم کی بھوک لگتی ہے ناں ، تو لڑکی اور لڑکے کو پھر کسی کی عزت کا خیال نہیں رہتا!!

آپ لوگ مجھے سچ لکھنے کا کہہ رہے ہو دماغ خراب ہوگیا ھے آپ لوگوں کا۔۔۔؟
جاؤ تم حقیقت سے دور رومانی ناول کہانیاں پڑھو سچ سننے اور پڑھنے کا تم لوگوں میں کہاں حوصلہ ، سچ تو کڑوا ہوتا ہے۔  


یہ یہود کا ایک قابل اور تجربہ کارمنظم ٹیم ہے ۔ جوسوشل میڈیا پر مسلمانوں کے درمیان شیعہ 'سنی'دیوبندہ'وہابی وغیرہ کے ناموں...
11/11/2024

یہ یہود کا ایک قابل اور تجربہ کارمنظم ٹیم ہے ۔ جوسوشل میڈیا پر مسلمانوں کے درمیان شیعہ 'سنی'دیوبندہ'وہابی وغیرہ کے ناموں پر اختلافات اور انتشار پیدا کرتاہے۔
ہوشیار رہیں۔اپنی بندوق زبان اور قلم کی نوک دشمن کے طرف کردیں۔
مسلمان بنیں مسلک اور فرقہ پرست مت بنیں۔
ایک پاکستانی بن کے کام کرے
جو بھی اسلام کا خلاف پاکستان کے خلاف پاک فوج کا خلاف سوشل میڈیا پر نفرت پھیلاتے ہیں اس لوگوں کا خلاف سب محب وطن پاکستانی کام کرے سوشل میڈیا پر 🇵🇰👉🏻

کویٹہ  دھماکے میں  سیکیورٹی فورسز  کے  19 جوان  شہید  ہوئے جبکہ دھماکے  میں  12 سویلین  اور  دینی مدرسے  کے 5 طلباء  بھی...
09/11/2024

کویٹہ دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے 19 جوان
شہید ہوئے
جبکہ دھماکے میں 12 سویلین اور دینی مدرسے کے 5 طلباء
بھی شہید ہوگئے 💔 🇵🇰

09/11/2024

کیوں بھارت اج تک اکھنڈ بھارت نہ بنا سکا؟
پاکستانیوں کو احساس ہی نہیں ہے کہ اللہ نے ان پر کتنا بڑا احسان فرمایا ہے۔۔۔




08/11/2024






Address

Karachi
05444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pakforcesdifinder111organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share