05/10/2026
𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫’𝐬 𝐃𝐚𝐲 | 𝐒𝐚𝐥𝐚𝐚𝐦 𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧
شب گابوں میں پرنور سا کردار ہے استاد
اس قوم کے شاہینوں کا معمار ہے استاد!
استاد کا مقام صرف تعلیم دینے تک محدود نہیں، بلکہ وہ ہمارے کردار کی تعمیر اور مستقبل کی رہنمائی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ اس قوم کے معمار کی توقیر ہم سب پر لازم ہے۔
#𝐒𝐚𝐥𝐚𝐚𝐦𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧