United Against Polio -Sohrab Goth

United Against Polio -Sohrab Goth Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from United Against Polio -Sohrab Goth, Nonprofit Organization, ERU Gujro-Jannat Gul Hospital Sohrab Goth, Karachi.

پولیو کا مطلب عمر بھر کی معذوری ہے، مگر پولیو ویکسین کے دو قطرے آپ کے بچے کو زندگی بھر کے لیے محفوظ بنا سکتے ہیں۔اپنا در...
15/01/2026

پولیو کا مطلب عمر بھر کی معذوری ہے، مگر پولیو ویکسین کے دو قطرے آپ کے بچے کو زندگی بھر کے لیے محفوظ بنا سکتے ہیں۔
اپنا دروازہ کھولیں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔

پولیو بچوں کو اچانک اور خاموشی سے ہمیشہ کے لیے معذور کر سکتا ہے،لیکن آپ کے پاس اسے روکنے کی طاقت موجود ہے۔جب پولیو ورکرز...
15/01/2026

پولیو بچوں کو اچانک اور خاموشی سے ہمیشہ کے لیے معذور کر سکتا ہے،
لیکن آپ کے پاس اسے روکنے کی طاقت موجود ہے۔
جب پولیو ورکرز آپ کے دروازے پر آئیں تو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے انسدادِ پولیو مہم سلسلے میں ایک اور یو گجرو  کا دورہ ،بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پ...
03/09/2025

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے انسدادِ پولیو مہم سلسلے میں ایک اور یو گجرو کا دورہ ،
بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے۔
ای اور یو کوآرڈینیٹر محترم سید قائم اکبر نمائی نے پولیو مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔


03/09/2025
02/09/2025

پاکستان میں سرویکل کینسر خواتین میں پایا جانے والا تیسرا سب سے عام کینسر ہے۔ ہیومن پیپیلوما وائرس (ایچ پی وی) خواتین میں سرویکل کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔ اس سے بچاؤ کے لئے ایچ پی وی ویکسین محفوظ اور مؤثر ہے، جو لڑکیوں کو وائرس سے تحفظ دیتی ہے۔
ایچ پی وی ویکسین سعودی عرب اور قطر سمیت 144ممالک میں بچیوں کو لگائی جاتی ہے۔ اب پاکستان میں بھی یہ ویکسین 15 سے 27 ستمبر 2025 کی قومی ویکسینیشن مہم کے دوران پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور کشمیر میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو لگائی جائے گی۔ مزید معلومات کے لئے 1166 پر فون کریں۔

اگر آپ کا بچہ گھر پر موجود نہیں یا پولیو ٹیم نے ابھی تک آپ کے گھر کا دورہ نہیں کیا، تو آج ہی ہماری ہیلپ لائن پر رابطہ کر...
02/09/2025

اگر آپ کا بچہ گھر پر موجود نہیں یا پولیو ٹیم نے ابھی تک آپ کے گھر کا دورہ نہیں کیا، تو آج ہی ہماری ہیلپ لائن پر رابطہ کریں اور اپنے بچوں کو پولیو کی لاعلاج بیماری سے محفوظ بنائیں۔

خصوصی انسدادِ پولیو مہم یکم ستمبر سے شروع ہو رہی ہے۔ اپنے بچوں کو سب سے مؤثر تحفظ فراہم کریں — انہیں پولیو کے قطرے پلائی...
30/08/2025

خصوصی انسدادِ پولیو مہم یکم ستمبر سے شروع ہو رہی ہے۔ اپنے بچوں کو سب سے مؤثر تحفظ فراہم کریں — انہیں پولیو کے قطرے پلائیں اور ان کے روشن اور محفوظ مستقبل کو یقینی بنائیں۔

پولیو مہم شروع ہونے والی ہے!یاد رکھیں! پولیو ویکسین بچوں کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی سب ...
29/08/2025

پولیو مہم شروع ہونے والی ہے!
یاد رکھیں! پولیو ویکسین بچوں کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی سب سے مؤثر ذریعہ ہے۔
آئیں، یہ یقینی بنائیں کہ کوئی بھی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے۔

ج ہی اپنے بچوں کی صحت کی حفاظت کریں — ہر مہم میں پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔پولیو کے قطرے پلانا اسی تعلیم پر عمل کرنا ہے ...
28/08/2025

ج ہی اپنے بچوں کی صحت کی حفاظت کریں — ہر مہم میں پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔
پولیو کے قطرے پلانا اسی تعلیم پر عمل کرنا ہے تاکہ ہمارے بچے عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رہیں۔

بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کے لیے صرف ایک بار پولیو ویکسین دینا کافی نہیں ہوتا۔ اسی لیے پولیو ٹیم بار بار آپ کے گھر آت...
28/08/2025

بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کے لیے صرف ایک بار پولیو ویکسین دینا کافی نہیں ہوتا۔ اسی لیے پولیو ٹیم بار بار آپ کے گھر آتی ہے۔
ان کی مدد کریں تاکہ ہم آپ کے علاقے کے تمام بچوں کو محفوظ بنا سکیں۔

بچوں کے لیے پولیو کے قطرے انتہائی ضروری ہیں۔ یہ عمر بھر کی معذوری سے آپ کے بچے کو محفوظ رکھتے ہیں۔✅ ہر بار پولیو کے قطرے...
18/08/2025

بچوں کے لیے پولیو کے قطرے انتہائی ضروری ہیں۔
یہ عمر بھر کی معذوری سے آپ کے بچے کو محفوظ رکھتے ہیں۔
✅ ہر بار پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ آپ کا بچہ محفوظ اور تندرست رہے۔ 💙

Address

ERU Gujro-Jannat Gul Hospital Sohrab Goth
Karachi
75330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Against Polio -Sohrab Goth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share