ATI Sindh Official

ATI Sindh Official ATI (Anjuman Talba e Islam) is a nation wide student organization.

(ڈہرکی) برادر نور علی میرانی ناظم ATI سندہ کی ڈہرکی میں سابق سیکریٹری جنرل ATI  پاکستان ملک صفدر سئیدی سے ملاقات کی جس م...
02/11/2024

(ڈہرکی) برادر نور علی میرانی ناظم ATI سندہ کی ڈہرکی میں سابق سیکریٹری جنرل ATI پاکستان ملک صفدر سئیدی سے ملاقات کی جس میں ڈہرکی کی تنظیمی صورتہال پر گفتگو ہوئی اور اس موقع پر انکے فرزند جہانزیب نے ATI میں شمولیت کی۔



25/10/2024

انجمن طلباء اسلام نواب شاھ کے جانب سے

فلسطین کے حق میں متحد ہوں! ہماری آواز فلسطینی لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کے حقوق کی لڑائی میں ہم ساتھ ہیں۔ انصاف اور مساوات کے لیے ہمارا احتجاج جاری رهے گا.



سندھ عامله اجلاس سیشن 25-2024زیر صدارت ۔سالار طلباء ناظم سندھ  برادر نور علی میرانی بمقام ۔بروز هفته واتوار ,19,20 اکتوب...
18/10/2024

سندھ عامله اجلاس سیشن 25-2024

زیر صدارت ۔
سالار طلباء ناظم سندھ
برادر نور علی میرانی
بمقام ۔بروز هفته واتوار ,19,20 اکتوبر 2024
وقت۔ رات 00. 8 بجے

بمقام:مرکزی دفتر انجمن طلبہ اسلام 20 ہیمانی مینشن کراچی

متمنی شرکت
احمد احسن
*انجمن طلبہ اسلام جنرل سیکرٹری صوبه سندھ
نوٹ ۔ تمام عامله میمبران اپنی شرکت یقینی بناٸیں۔

انجمن طلباء اسلام نواب شاہ کی جانب سے استقبال ربیع الاول  کیمب جاری ۔
15/09/2024

انجمن طلباء اسلام نواب شاہ کی جانب سے استقبال ربیع الاول کیمب جاری ۔



17ویں سالانہ شہید میلاد پیر محمد پیرل بائیک و پیدل ریلیبسلسلہعید میلاد خاتم النبیینزیر قیادت: قائد طلبہ مبشر حسین حسینی ...
15/09/2024

17ویں سالانہ شہید میلاد پیر محمد پیرل بائیک و پیدل ریلی
بسلسلہ
عید میلاد خاتم النبیین

زیر قیادت: قائد طلبہ مبشر حسین حسینی مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام۔

خصوصی شرکت: احمد حسن مصطفائی جنرل سیکرٹری سندھ
محمد احمد تربی ناظم کراچی ڈویژن

انشاءاللہ پروگرام
آج بروز اتوار 15 ستمبر 2024
*بوقت:08:00 بجے رات*
گلشن حدید فیز 2. L13 مارکیٹ تا اللہ والی چورنگی


انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے *ناظم برادر نور علی* میرانی ایک روزہ دورہ *گھوٹکی* کے سلسلے میں گھوٹکی تشریف لے آئے ۔وہاں ...
15/09/2024

انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے *ناظم برادر نور علی* میرانی ایک روزہ دورہ *گھوٹکی* کے سلسلے میں گھوٹکی تشریف لے آئے ۔وہاں کے سابق و مرحوم *ملک اختر اعوان* کی تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ تشریف لے گئے ۔اپ کے ہمراہ سابق انجمن محترم جناب *قاضی زاہد صاحب* اور برادر *سائیں بخش میربحر* جنرل سیکرٹری ڈویژن سکہراور ضلع گھوٹکی کے جنرل سیکرٹری برادر *محی الدین میرانی* اور کارکن برادر *صدر الدین* بھی تھے ۔مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔۔


جنرل سیکرٹری ڈویژن  سکہر برادر *سائیں بخش میربحر*  عید میلاد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے پوسٹر اندرون شہر ل...
15/09/2024

جنرل سیکرٹری ڈویژن سکہر برادر *سائیں بخش میربحر* عید میلاد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے پوسٹر اندرون شہر لگاتے ہوئے



 عید میلاد خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پوسٹر سیشن 2024-2025تمام اضلاع تک انشاءاللہ آج ترسیل مکمل کر دی جائے گ...
11/09/2024


عید میلاد خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پوسٹر سیشن 2024-2025
تمام اضلاع تک انشاءاللہ آج ترسیل مکمل کر دی جائے گی۔!



انجمن طلبہ اسلام ڈویژن *سکہر و ضلع گھوٹکی* اور *عادل پور چنگلانی* اور پسگردائی کے ہونہار طلبہ خصوصاً *برادر محمد علی کلو...
10/09/2024

انجمن طلبہ اسلام ڈویژن *سکہر و ضلع گھوٹکی* اور *عادل پور چنگلانی* اور پسگردائی کے ہونہار طلبہ خصوصاً *برادر محمد علی کلوڑ ( امین انجمن)* کی جانب سے وہاں تعلیم کی فروغ کے لیے ایک کتب خانہ بنوانے کے لیے ایک سیمینار کیا گیا
جس میں وہاں کے طلبہ اساتذہ اور انجمنِ طلبہ اسلام *ڈویژن سکہر کے جنرل سیکرٹری برادر سائیں بخش* نے خصوصی شرکت کی۔
وہاں پر *محفل درود* صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی منعقد ہوئی
۔ جنرل سیکرٹری صاحب نے طلبہ کی علم سے لگن کو سراہا اور انجمن کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کروائی گئی اور *ناظم مہران* کا پیغام دیتے ہوئے آپ کی جانب سے 50 کتاب دینے کا بھی وعدہ کیا گیا

اس اعلان پر وہاں موجود طلبہ نے انجمن کے نعروں سے سماں باندھا

انجمن طلبہ اسلام ڈویژن سکہر


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجشن میلاد خاتم النبیین علیہ السلام مبارک ھو دعوت نامہ           پیدل ریلی  مورخہ 11ستمبر ...
10/09/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جشن میلاد خاتم النبیین علیہ السلام مبارک ھو
دعوت نامہ
پیدل ریلی
مورخہ 11ستمبر 2024بمطابق 6ربیع الاول شریف بروز بدھ 4 بجہ شام
مدرسہ جامعہ قادریہ میرانی محلہ تا پریس کلپ گھوٹکی
استقبال 12 ربیع الاول شریف ریلی کا انعقاد کیا گیاہے آپکو بھی دل کی گہرائیوں سے دعوت ھے شرکت فرماکر اپنی محبت کا اظہار فرمائیں

تمام اھل محبت باوضوھوکر درود وسلام پڑھتے ہوئے شامل ہوں

منجانب. انجمن طلبا ء اسلام گھوٹکی و جامعہ قادریہ حسن المدارس گھوٹکی


کراچی میں ختم نبوت فورم کے زیراہتمام منعقدہ مرکزی علماء ومشائخ کانفرنس سے قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام کا خطاب. ...
09/09/2024

کراچی میں ختم نبوت فورم کے زیراہتمام منعقدہ مرکزی علماء ومشائخ کانفرنس سے قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام کا خطاب.



08/09/2024

سیدی مرشدی یانبی یانبی ﷺ

ناظم سندھ برادر نور علی میرانی نے راقم الحرف سے مشاورت کے بعد ضلع حیدرآباد کے لئے مندرجہ ذیل زمیداران کو نامزد کیا گیا ہے

ناظم ضلع
برادر عمر فاروق
0308 1130083
جنرل سیکرٹری ضلع
برادر محمد رافع قریشی
0313 2858023

اللہ پاک راہ عشق مصطفی میں استقامت عطاء فرمائے آمین
اللہ پاک راہ عشق مصطفی میں استقامت عطاء فرمائے آمین
انجمن طلباء اسلام سندھ

Address

20 Hemani Mansion Opposite Karachi Metropolitan Building M. A Jinnah Road
Karachi
75350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Sindh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share