Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC

Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC Students organization,
نصیب العین
"اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کی زریعے رضائے الٰہی کا حصول"

Something Big is Happening & Coming SoonBE READY PHARMACIST
23/09/2026

Something Big is Happening
& Coming Soon
BE READY PHARMACIST

تقسیم کار  سیشن 2026-27 اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس۔
04/09/2026

تقسیم کار سیشن 2026-27
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس۔

اعلان بقیہ سیشن 2026-27  جامعہ اردو گلشن کیمپس کی ذمہ داری برادر مصعب ہاشمی کی ہوگی۔اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین...
01/09/2026

اعلان
بقیہ سیشن 2026-27 جامعہ اردو گلشن کیمپس کی ذمہ داری برادر مصعب ہاشمی کی ہوگی۔

اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین ♥️

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس کے زیرِ اہتمام محسنِ انسانیت ﷺ کوئز...
31/08/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس کے زیرِ اہتمام محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ کی تشہیر کے لیے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس میں پروفیشنل فیکلٹی کے زیرِ اہتمام ...
20/08/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس میں پروفیشنل فیکلٹی کے زیرِ اہتمام محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ کی تشہیر کے لیے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

جامعہ میں اساتذہ کی جانب سے امتحانات کے بائیکاٹ و جامعہ کی سنگین صورتحال  کو مد نظر رکھتے ہوۓ آج اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ...
30/06/2026

جامعہ میں اساتذہ کی جانب سے امتحانات کے بائیکاٹ و جامعہ کی سنگین صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوۓ آج اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو کی جانب سے انتظامی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا.

29/06/2026

طلبہ کے مسائل کا واحد حل صرف اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس۔

29/06/2026

طلبہ کے مسائل کا واحد حل اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس۔

📢 طلبہ کے مستقبل کا سوال، اب خاموشی نہیں!امتحانات کی مسلسل تاخیر، انتظامی نااہلی اور طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ ہرگز قابلِ...
28/06/2026

📢 طلبہ کے مستقبل کا سوال، اب خاموشی نہیں!

امتحانات کی مسلسل تاخیر، انتظامی نااہلی اور طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ ہرگز قابلِ قبول نہیں۔
✊ آئیے! اپنے جائز حقوق کے لیے متحد ہوں اور اپنی آواز بلند کریں۔

📅 30 جون 2026 (منگل)
🕙 صبح 10:00 بجے
📍 ایڈمن بلاک، وفاقی اردو یونیورسٹی
احتجاج میں بھرپور شرکت کریں، کیونکہ آج کی خاموشی کل کی محرومی بن سکتی ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ، وفاقی اردو یونیورسٹی

#احتجاج #امتحانات

یکم محرم یومِ شہادتِ امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروقؓ📖 نبی ﷺ نے فرمایا:"اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب ہوتے۔"  ...
16/06/2026

یکم محرم یومِ شہادتِ
امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروقؓ

📖 نبی ﷺ نے فرمایا:
"اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب ہوتے۔" (ترمذی)

Address

Main University Road Gulshan E Iqbal Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923372115542

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC:

Shortcuts

Share