09/02/2025
انسانیت کی خدمت سے سرشرار اسماعیلی فرقے کے 49 ویں امام نور مولانا شاہ کرایم الحسنی حاضر امام نے اپنا نورانی جامہ تبدیل کر دیا
پاکستان اور دنیا بھر کے اسماعیلی کمیونٹی اور دیگر مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد کی کوالٹی لائف سٹائل سمت ان کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کے لیے آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے ذریعے تعلیم ، صحت اور دیگر بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جود دن رات ایک کردیا
پاکستان میں آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم کیا بےشمار غریب اور پسماندہ طبقے کے لوگوں کا سہارا بنا
آغا خان 13 دسمبر 1936 کو پیدا ہوئے اور 4 فروری 2025 کو اس دارفانی سے رخصت ہوئے
تمام اسماعیلی مسلمانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی اعلی ہیمت اور توفیق عطا فرمائے آمین 😥