Dawood UET Karachi Student’s Action Committee

Dawood UET Karachi Student’s Action Committee The official page of Dawood University all student’s action committee karachi.

آج بروز منگل 21 نومبر 2023 کو سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی داؤد یونیورسٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں یونیورسٹی انتظامیہ کی حالیہ طلبہ د...
21/11/2023

آج بروز منگل 21 نومبر 2023 کو سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی داؤد یونیورسٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں یونیورسٹی انتظامیہ کی حالیہ طلبہ دشمن پالیسیوں کی مذمت کی گئی اور سب نے عزم کیا کہ ہر طلبہ دشمن پالیسی کو کسی بھی صورت نہیں مانیں گے۔ طلبہ الائنس کو مضبوط سے مضبوط کریں گے۔


یونیورسٹی کی طرف سے انتقامی کاروائی کرنے اور طلبہ پر بلاجواز الزامات لگانے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،طلبہ کو یہ پورا حق حاص...
06/08/2023

یونیورسٹی کی طرف سے انتقامی کاروائی کرنے اور طلبہ پر بلاجواز الزامات لگانے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،
طلبہ کو یہ پورا حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی تنظیم،کسی بھی نظریے اور فکر سے منسلک رہ سکتے ہیں کسی کی سوچ اور اسکی آزادی راء پر پابندی لگانا اور جواب طلب کرنا غیر انسانی اور اذیت ناک عمل ہے اس طرح کی حرکت سے طلبہ سیاست کمزور نہیں بلکہ مضبوط ہوگی۔

ہم دائود یونیورسٹی کے طلبه کو يونيورسٹی کی جانب سے دی گئی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہیں، اگر کسی طالب علم کو کوئی نقصان پہ...
30/07/2023

ہم دائود یونیورسٹی کے طلبه کو يونيورسٹی کی جانب سے دی گئی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہیں، اگر کسی طالب علم کو کوئی نقصان پہنچا تو وی سی سمرین عاصم ذمہ دار ہوں گی۔

Today Honourable Sindh High Court suspended Dawood University admission cancellation notification of 12 Students. Studen...
27/07/2023

Today Honourable Sindh High Court suspended Dawood University admission cancellation notification of 12 Students.
Students are allowed to appear in exams from 31st july 2023.
Long live resistance. 📢✨
Long live Student’s Action Committee.✨

Ummat News Paper ✨Students Action Committee Duet ✊For the Students By the Students
25/07/2023

Ummat News Paper ✨

Students Action Committee Duet ✊

For the Students
By the Students

نا اہل کتنا بھی ہاتھ پیر مار لے نا اہل ہی رہتا ہے، اخلاقی طور پر عھدہ چھوڑ دیں کیوں کہ آپ سے اوپر کی بات ہے طلبہ کی زندگ...
25/07/2023

نا اہل کتنا بھی ہاتھ پیر مار لے نا اہل ہی رہتا ہے، اخلاقی طور پر عھدہ چھوڑ دیں کیوں کہ آپ سے اوپر کی بات ہے طلبہ کی زندگیوں سے کھلواڑ بند کیا جائے۔
📢📢

یونیورسٹی کی نااہلی کا اور کیا ثبوت دیں ہم تو چیخ چیخ کے تھک چکے ہیں جب سے نااہل وی سی نے عھدہ سنبھالا ہے یونیورسٹی بدنظ...
25/07/2023

یونیورسٹی کی نااہلی کا اور کیا ثبوت دیں ہم تو چیخ چیخ کے تھک چکے ہیں جب سے نااہل وی سی نے عھدہ سنبھالا ہے یونیورسٹی بدنظمی کا شکار ہے،
۲۶ تاریخ پیپرز رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہے اور آج ۲۵ تاریخ ہے ابتک فارم موجود نہیں ہے پورٹل پرپھر لیٹ فیس لگا کے کمائیں گے اور اپنا جیب بھرینگیں کس کو بولیں کوئی یہاں سننے والا نہیں ہے۔
وی سی کو ہٹانے کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے۔

24/07/2023

PUBLIC TV !!

Long live resistance ✨✊


24/07/2023

TIME'S OF KARACHI !!

داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی میں داخلے منسوخ کئے جانے کے خلاف طلباء نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے نمائش جانے والے روڈ کو بلاک کردیا اور داخلے بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک 12 طلبہ کو بحال نہیں کیا جاتا احتجاج ختم نہیں کرینگے۔

https://fb.watch/l_b74O-C8S/?mibextid=Nif5oz


Trailer 🔥✌️Students Action Committee Duet ✊For the studentsBy the Students
24/07/2023

Trailer 🔥✌️

Students Action Committee Duet ✊

For the students
By the Students


Call for Protest ✊Join us tomorrow at Dawood University Main Gate ✌️Students action Committee DuetBy the StudentsFor the...
23/07/2023

Call for Protest ✊

Join us tomorrow at Dawood University Main Gate ✌️

Students action Committee Duet

By the Students
For the Students

Address

M. A JINNAH Road
Karachi
075400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood UET Karachi Student’s Action Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share