11/08/2026
تیسری سالانہ یوتھ کانفرنس کا انعقاد !
09 اگست 2026ء
📌 Innovista Indus Auditorium, DHA, KHI.
صالحین یوتھ کلب کے تحت Young Leaders, Lead Pakistan & Ummah کے عنوان پر ایک پروقار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد سمیت سرکردہ شخصیات نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔