17/10/2024
(۔۔۔آؤ سب مل کر Syed Alian
بھائی کی مدد کریں...)
اسلام علیکم یہ تصویر میں نظر آنے والا بھائی جس نام سید Alian شاہ ہے یہ بھائی یہاں یونیورسٹی کے پاس بریانی لگاتا ہے بھائی کافی دنوں سے کبھی آ رہا ہے کبھی نہیں تو آج آیا ہوا تھا تو ہم نے پوچھا بھائی کبھی آتے ہو کبھی نہیں تو بھائی چپ کر گئے ہم نے کہا شاہ صاحب بتاؤ کیا بات ہے بھائی رونے لگے کہتے میرا کام نہیں چل پا رہا مجھے شوگر ہے بہت چار سے پانچ سو پر شوگر رہتی ہے بلڈ پریشر تیز رہتا ہے میں یہاں آتا ہوں ڈیرا بکھا پانچ چک سے یہاں آتا ہوں اتنی دور سے میرے چھوٹے بچے ہیں چار۔۔۔ بیوی ہے والدہ ہیں گھر میں والد صاحب وفات پا گئے اور ایک چھوٹی بہن ہے جس کی زمہ داری میرے پر ہے بہن کی شادی کرنی ہے لیکن گھر ایک روپے نہیں ہے ذمہ داری اتنی ہے کہ ایک دن کام پر نہ جاؤں شام کو گھر کھانا نہیں بن پاتا ، بچے میرے روزانہ کہتے ہیں پاپا ہمیں کہیں گھمانے لے جائے ہم نے کبھی کوئی پارک چڑیا گھر نہیں دیکھا میرے بچے بھی میری غربت کی وجہ سے زہنی مریض بن چکے ہیں بھائی کافی روئے ہم نے بھائی کو حوصلہ دیا اور کہا اللہ پاک بہتری کرے گا ہم نے بھائی سے ان کا نمبر لیا اور کہا اپنا کوئی جاز کیس یا کوئی اکاؤنٹ دو بھائی کا اکاؤنٹ نمبر جاز کیس بنا ہوا تھا
Easy paisa
03053080039
سب مل کر اس اکاؤنٹ میں سید بھائی کو زیادہ زیادہ پیسے بھیجے تا کہ بھائی اپنی بہن کی شادی کر سکے اور بچوں کی فرمائش پوری کر سکے اور گھر میں بلکل غربت ہےسید بھائی کی گھر کے لیے کچھ راشن لے سکے یقین مانے بہت ثواب ہو گا ایک سید گھرانے کی کچھ مدد کر دے گے سید بھائی ڈیڑہ بکھا بہاولپور چک پانچ شرقی کا رہائشی ہے بھائی کی سب مل کر مدد کریں اللہ پاک اور زیادہ دے گا جزاک اللہ اللہ پاک سب کو بہت زیادہ دے کسی پر ایسا ٹائم نہ آئے تمام مشکلات آسان فرمائیں آمین۔۔۔