14/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپ تمام حضرات سے درخواست ہے کہ الحمدللہ پروگرام تو پانچ دن کا مکمل ہو گیا ہے مگر اس کے حوالے سے جو مالی اخراجات ہیں جو ادائیاں باقی ہیں وہ تقریبا پانچ لاکھ 14 ہزار830 روپے بقایہ ہے تو اپ حضرات سے درخواست ہے کہ اس میں تعاون فرمائیں تاکہ یہ مسئلہ حل ہو جائے اور پیسے کا بوجھ بھی ختم ہو جائے اور اگے بھی یہ سلسلہ جاری و ساری رہے اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے اپ کو برکتیں عطا فرمائے اپ میں جو مخیر حضرات ہیں ان سے خاص طور پر درخواست ہے کہ اس مسئلے کو حل فرما دیں اللہ تعالی اپ لوگوں کو اجر عظیم عطا فرمائے والسلام شاہد کلیانوی
SHAHID UL HAQ
Meezan Bank-Enquiry Office,Nazimabad No2
Account Number: 99900105648221
IBAN: PK37MEZN0099900105648221