يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان

يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان 𝟒𝟕𝐭𝐡 𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐌𝐚𝐣𝐥𝐢𝐬 𝐞 𝐀𝐳𝐚 𝟏𝟗𝟕𝟖 𝐘𝐚𝐮𝐦-𝐞-𝐀𝐥𝐢 𝐅𝐚𝐭𝐚𝐡 𝐊𝐡𝐚𝐲𝐛𝐚𝐫 𝐎𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫𝐞𝐝 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

شریکِ جشن:يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان
28/04/2026

شریکِ جشن:
يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان

شریکِ جشن:يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان
19/04/2026

شریکِ جشن:
يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان

شریک غمِ: يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان          ゚viralシfypシ゚
05/04/2026

شریک غمِ: يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان

゚viralシfypシ゚

شب انہدام جنت البقیع تُربتِ بنتِ مُصطفیٰ ص سیدہ فاطمہ زہرا صلوات*رسول اللہ ﷺ کا فرمان**كنتُ نهيتكم عن زيارة القبور، ألا ...
28/03/2026

شب انہدام جنت البقیع تُربتِ بنتِ مُصطفیٰ ص سیدہ فاطمہ زہرا صلوات
*رسول اللہ ﷺ کا فرمان*
*كنتُ نهيتكم عن زيارة القبور، ألا فزوروها فإنها تذكّر الآخرة.*
میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے روکا تھا، اب ان کی زیارت کرو، کیونکہ یہ آخرت کی یاد دلاتی ہیں۔
، کتاب الجنائز، حدیث 977

13/03/2026

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللَّهُمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الحُجَّةِ بْنِ الحَسَنِ صَلَواتُكَ عَلَيْهِ وَعَلى آبائِه فِي هذِهِ السّاعَةِ وَفِي كُلِّ ساعةٍ وَلِيّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلِيلاً وَعَيْناً حَتّى تُسْكِنَهُ أَرْضَكَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فِيْها طَوِيلاً.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ

شریک غمِ: يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان         ゚viralシfypシ゚
08/03/2026

شریک غمِ: يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان

゚viralシfypシ゚

06/03/2026

🪷 امام حسین — شفاعت اور نجات کا وسیلہ 🍁
اہلِ بیت کی تعلیمات کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کا مقام نہایت بلند اور عظیم ہے۔ یہ عقیدہ صرف جذبات پر نہیں بلکہ مستند روایات پر قائم ہے۔
✨ امام حسین چراغِ ہدایت
رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ الْحُسَيْنَ مِصْبَاحُ الْهُدَى وَسَفِينَةُ النَّجَاةِ
بے شک حسین ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔
📚 (بحار الأنوار، ج 36، ص 205)
یعنی جو امام حسین کے راستے پر چلے گا وہ ہدایت اور نجات پائے گا۔
❤️ محبتِ امام حسین = محبتِ رسول ﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ، أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا
حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں اللہ اس سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرے۔
📚 (الأمالي شیخ صدوق)
پس امام حسین کی محبت درحقیقت خدا اور رسول ﷺ کی محبت ہے۔
🤲 امام حسین کی شفاعت
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
يَشْفَعُ الْحُسَيْنُ فِي شِيعَتِهِ وَمُحِبِّيهِ
امام حسین اپنے شیعوں اور محبّین کی شفاعت کریں گے۔
📚 (کامل الزیارات)
یہ وہ عظیم مقام ہے جو اللہ نے امام حسین کو عطا فرمایا۔
ہمارا پیغام
✔ امام حسین صرف تاریخ کا نام نہیں وہ معیار حق ہیں۔
✔ ان کی محبت ایمان کی علامت ہے۔
✔ ان کا راستہ صبر قربانی اور اطاعتِ الٰہی کا راستہ ہے۔
اللہ ہمیں سچی معرفتِ امام حسین عطا فرمائے اور ان کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔
صلوات
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ وعجّل فرجهم 🤍

شریکِ جشن:يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان ‎
04/03/2026

شریکِ جشن:
يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان

انا للہ و انا الیه راجعون 💔 اللهم عجل لوليك الفرجشریک غمِ: يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان
01/03/2026

انا للہ و انا الیه راجعون 💔 اللهم عجل لوليك الفرج
شریک غمِ: يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان

مجلس عزاء بمناسبت رحلت حضرت سیدۃ خدیجۃ الکبریٰؑ، بروز ہفتہ 10 رمضان المبارک رہائش گاہ: راجہ نصیر اسد(مرحوم)بانی: يوم علی...
28/02/2026

مجلس عزاء بمناسبت رحلت حضرت سیدۃ خدیجۃ الکبریٰؑ، بروز ہفتہ 10 رمضان المبارک رہائش گاہ: راجہ نصیر اسد(مرحوم)
بانی: يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان

Address

Karachi
74400

Telephone

03002944611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when يوم علی فتح خیبر آرگنائزنگ کمیٹی (کراچی) پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share