Fakhri Welfare Trust Int.

Fakhri Welfare Trust Int. Fakhri Walfare is a non profit organization that works for poor and needy people now we are working o

یاد رکھیں........!!!!!!
29/04/2026

یاد رکھیں........!!!!!!

نیگ کام کر رہے ہو.........؟؟؟؟
29/04/2026

نیگ کام کر رہے ہو.........؟؟؟؟

فخری ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کی جانب سے اس سال بھی وقفِ قربانی  کا اہتمام کیا جا رہا ہے تاکہ سال بھر گوشت سے محروم مستحق ...
29/04/2026

فخری ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کی جانب سے اس سال بھی وقفِ قربانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے تاکہ سال بھر گوشت سے محروم مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا ے

آپ کی ایک قربانی، کئی گھروں میں خوشیاں بانٹ سکتی ہے۔
آج ہی اپنا حصہ بک کروائیں اور اس کارِ خیر میں شامل ہوں۔
📞 رابطہ کریں:
03219293943
Jazz cash /Easypaisa

اجتماعی قربانی
25/04/2026

اجتماعی قربانی

کاش کوئی تو ایسا ہو.....؟
24/04/2026

کاش کوئی تو ایسا ہو.....؟

23/04/2026
21/04/2026

الحمدللہ
فخری ویلفئیر ٹرسٹ انٹرنیشنل خدمت خلق کا سفر آپ سب اوورسیز بھائیوں کے اعتماد، محبت اور تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھا۔
آپ حضرات نے اپنے صدقات، خیرات اور زکوٰۃ فخری ویلفئیر ٹرسٹ انٹرنیشنل کو عطیہ کیا، اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم نے اسے مستحق افراد تک پہنچائی۔
ہماری خدمات میں شامل ہیں:
• بیمار افراد کی مالی مدد
• یتیم بچوں کی تعلیم
• روزگار کے مواقع فراہم کرنا
• مستحق خاندانوں کے لیے فوڈ پیکجز
• عید کے کپڑے اور جوتے تقسیم کرنا
• ناگہانی حالات میں فوری مدد فراہم کرنا
اجالا ویلفیئر فاؤنڈیشن یتیموں کی آواز، بیماروں کا سہارا اور غریبوں کا دست و بازو ہے۔
میں اپنی پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جن کے تعاون سے یہ سب ممکن ہوا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے صدقات و خیرات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔
آئیے! ایک بار پھر اس نیک مشن کا حصہ بنیں
اجالا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے دست و بازو بنیں
یتیموں کا سہارا بنیں اور اپنے رب کی رضا حاصل کریں
جزاکم اللہ خیراً

03219293943
JazzCash /Easypaisa



21/04/2026

فخری ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کی جانب سے غریب عوام کے لئے پنکھے عطیہ کرنا چاہتا ہیں ۔

گرمی کے اس موسم میں جہاں چھت تو ہوتی ہے مگر سہولتیں کم ہوتی ہیں، وہاں ایک پنکھا بھی بڑی نعمت بن جاتا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ایسے مقامات پر رہنے والے افراد کے لیے بنیادی سہولیات کو بہتر بنایا جائے تاکہ وہ سکون کے ساتھ رہ سکیں۔

یہ ایک چھوٹا سا قدم ہے، لیکن ان لوگوں کے لیے ایک بڑی راحت کا ذریعہ بنے گا۔

آئیں، ہم سب مل کر کسی کے لیے آسانی پیدا کریں… کیونکہ
اصل خوشی دوسروں کے کام آنے میں ہے

03219293943
JazzCash /Easypaisa



‏مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔کوئی گھومنے...
19/04/2026

‏مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج.
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔
ان کو راستہ دیں۔
ان سے کوئی روڈ پر غلطی ہو جائے تو باتیں مت سنائیں ۔
ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمتیں بھی ہیں۔


Address

Mehran Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhri Welfare Trust Int. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share