Seed of hope foundation

Seed of hope foundation SOCIAL WORKER
NON PROFIT ORGANIZATION (NGO)
KARACHI PAKISTAN

میر علی رضا اور ننھی آئزل کے دھرنے میں Seed of hope foundation  کے نوجوانوں کی شرکت دھرنے میں شریک شرکاء میں پانی کی ٹھن...
17/08/2026

میر علی رضا اور ننھی آئزل کے دھرنے میں Seed of hope foundation کے نوجوانوں کی شرکت دھرنے میں شریک شرکاء میں پانی کی ٹھنڈی بوتل تقسیم اور انصاف و تحفظ کا مطالبہ

17/08/2026

PROTEST MIR ALI RAZA AND AIZAL
WATER DISTRIBUTED

🌱 جشنِ آزادی، شجرکاری کے ساتھ! 🌱اس یومِ آزادی پر، پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی مہم کا حصہ بنیں! 'سیڈ آف ہوپ ویلفیئر...
05/08/2026

🌱 جشنِ آزادی، شجرکاری کے ساتھ! 🌱
اس یومِ آزادی پر، پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی مہم کا حصہ بنیں! 'سیڈ آف ہوپ ویلفیئر' کی یومِ آزادی شجرکاری مہم میں شرکت کریں اور اپنے نام سے ایک پودا لگا کر ملک کے روشن مستقبل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ کا ایک پودا صرف ایک درخت نہیں، بلکہ پاکستان کے لیے نئی امید اور نئی زندگی ہے۔
اس مہم کا حصہ بننے کے لیے، ابھی عطیہ دیں:
Easypaisa: کیو آر اسکین کریں
WhatsApp: 03273895435
آئیں، مل کر پاکستان کو ہرا بھرا بنائیں!
#یومِ_آزادی Seed of hope foundation

05/08/2026

FOOD DISTRIBUTION 2-08-2026

#مزدور #غرباء Seed of hope foundation

12/07/2026

In sha Allah 💕🌱

poor

17/06/2026

ایک گلاس پانی پلانا صرف مدد نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت ہے



پیاس بجھائیں، امید جگائیںکیونکہ کسی پیاسے کو پانی پلانا صرف مدد نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت ہے’’
16/06/2026

پیاس بجھائیں، امید جگائیں

کیونکہ کسی پیاسے کو پانی پلانا صرف مدد نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت ہے’’

Address

Orangi Town
Karachi
75800

Opening Hours

Monday 13:00 - 00:00
Tuesday 13:00 - 00:00
Wednesday 13:00 - 00:00
Thursday 13:00 - 00:00
Friday 13:00 - 00:00
Saturday 13:00 - 00:00
Sunday 13:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seed of hope foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share