19/06/2026
آج 3 محرم الحرام کی مجلسِ عزا مسجد و امام بارگاہ تنظیم المومنین عزیز آباد نمبر 4 میں منعقد ہوئی جس میں
حدیثِ کسا: معجز جعفری نے پڑھی
سوز خوانی: ابوطالب و برادران نے کی
سلام: مُلک کے مشہور و معروف سلام گزاروں نے سلام پیش کیا
خطابت: خطیب آلِ محمد عالی جناب مولانا حسن شاکری صاحب نے کی
نوحہ خوانی:انجمنِ تنظیم المومنین نے کی
بعد ختمِ مجلس سبیلِ امام حسین کا اہتمام کیا گیا
منجانب: مسجد و امام بارگاہ تنظیم المومنین ٹرسٹ