Greenfield Secondary School PECHS Block 6 Karachiگرین فیلڈ سیکنڈری اسکول

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Greenfield Secondary School PECHS Block 6 Karachiگرین فیلڈ سیکنڈری اسکول

Greenfield Secondary School PECHS Block 6 Karachiگرین فیلڈ سیکنڈری اسکول Pr. Dr. Muhammad Bashir Qasim is the founder of this organization. Established in 1978. Situated in safe & peaceful residential area.

03/03/2024

گاڑیوں کے سپیر پارٹس کی فروخت کے جعلی آن لائن اشتہارات کا معاملہ- لاکھوں روپے ہتھیانے والا اشتہاری ملزم گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی
ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم راولپنڈی چوہدری عبد الرؤف کی ہدایات پر آن لائن فائنینشل فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری سب انسپکٹر شہریار طلعت کی ٹیم کے ہمراہ راولپنڈی میں چھاپہ مار کاروائی
چھاپہ مار کاروائی میں آن لائن مالی فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
ملزم محمد رضوان سوشل میڈیا کے ذریعے الیکٹرانک فراڈ میں ملوث تھا
ملزم معصوم شہریوں کو جعلی اشتہارات کے ذریعے پھنساتا تھا
ملزم گاڑیوں کے سپیر پارٹس کے جعلی اشتہارات فیس بک اور وٹس ایپ پر لگاتا تھا ملزم نے متعدد واٹس ایپ گروپس بنا رکھے تھے ملزم نے ان جعلی اشتہارات کے عوض 15 لاکھ سے زائد کی رقم اپنے مختلف بینک اکاؤنٹس میں وصول کی ملزم سال 2022 سے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کو مطلوب تھا
ملزم کے قبضے سے 2 عدد موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر شواہد تحویل میں لے لیے گئے

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ترجمان ایف آئی اے

Address

64-1-B, Block-6, P. E. C. H. S.
Karachi
75400

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923332252875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Greenfield Secondary School PECHS Block 6 Karachiگرین فیلڈ سیکنڈری اسکول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Greenfield Secondary School PECHS Block 6 Karachiگرین فیلڈ سیکنڈری اسکول:

Share