Shams-Ul-Uloom Jamia Rizvia Trust

Website

Shams-Ul-Uloom Jamia Rizvia Trust Shams-Ul-Uloom Jamia Rizvia University" is a prominent religious institution affiliated with the Ahle Sunnat wal Jamaat. It was founded in 1976

24/09/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ

13/09/2026
معزز والدین وسرپرستان طلباء کرام متوجہ ہوں !
27/08/2026

معزز والدین وسرپرستان طلباء کرام متوجہ ہوں !

295Cکے معاملے میں کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں۔جملہ کمیٹی ممبران، اساتذہ کرام و طلباء کرام شمس العلوم جامعہ رضویہ (ٹرسٹ)...
27/08/2026

295C
کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں۔

جملہ کمیٹی ممبران، اساتذہ کرام و طلباء کرام شمس العلوم جامعہ رضویہ (ٹرسٹ) کا مؤقف

295C    ---   RedZone 295C کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں منجانب : انتظامیہ شمس العلوم جامعہ رضویہ (ٹرسٹ)
26/08/2026

295C --- RedZone
295C کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں
منجانب : انتظامیہ شمس العلوم جامعہ رضویہ (ٹرسٹ)

26/08/2026

🕌 عظیم الشان میلاد ریلی ﷺ اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری و ساری 🌹

شمس العلوم جامعہ رضویہ ( ٹرسٹ) کی جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان میلاد ریلی اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری و ساری

محبانِ رسول ﷺ عشق و عقیدت کے جذبے سے سرشار، درود و سلام کی صداؤں کے ساتھ مخصوص راستوں سے ہوتے ہوئے پاور ہاؤس پر اختتام پذیر ہوئے۔

🌿 آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو
💚 جشنِ ولادتِ خاتم النبیین ﷺ مبارک ہو 💚

ٰﷺ ٰﷺ

🕌 عظیم الشان میلاد ریلی ﷺ 🌹شمس العلوم جامعہ رضویہ ٹرسٹ سے جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان میلاد ریلی کا باق...
26/08/2026

🕌 عظیم الشان میلاد ریلی ﷺ 🌹

شمس العلوم جامعہ رضویہ ٹرسٹ سے جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان میلاد ریلی کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

محبانِ رسول ﷺ عشق و عقیدت کے جذبے سے سرشار، درود و سلام کی صداؤں کے ساتھ مخصوص راستوں سے ہوتے ہوئے پاور ہاؤس پر اختتام پذیر ہوئے۔

🌿 آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو
💚 جشنِ ولادتِ خاتم النبیین ﷺ مبارک ہو 💚

ٰﷺ ٰﷺ

26/08/2026

✨🕌 شمس العلوم جامعہ رضویہ (ٹرسٹ) میں چراغاں کے روح پرور مناظر 🕌✨

ہر سو نور ہی نور، درود و سلام کی صدائیں اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی بہاریں!
یہ روشنیاں اُس عظیم ہستی کی آمدِ مبارک کی خوشی کا اظہار ہیں، جن کی تشریف آوری سے عالمِ انسانیت کو نورِ ہدایت نصیب ہوا۔ ❤️🌹

تمام اہلِ اسلام کو جشنِ ولادتِ خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو! 🌸

ٰﷺ #چراغاں ٰﷺ

Address

St-4 , Block N North Nazimabad
Karachi
74700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shams-Ul-Uloom Jamia Rizvia Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share