Quran Karim

Quran Karim Global Ambassador of Peace

19/05/2013

کیا کسی چینل میں ہمت ہے کہ یہ ویڈیو چلا سکے۔ ویڈیو دیکھیں

12/04/2013

Ameen!

●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
██▒░Hit like and share this pic with your friends░▒▓██
██▒░░░░ http://www.azaadpakistan.org/ ░░░░▒▓██
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●

02/04/2013

Display Picture

15/03/2013

احادیث کے مطابق عجوہ کھجور دنیا میں جنت کا پھل ہے۔
اس میں جادو سے نجات، زہر سے نجات،آنکھوں کے امراض،جنون ،پاگل پن یا نفسیاتی امراض سے نجات،دورانِ سر اور دل کے امراض سمیت متعدد بیماریوں سے شفا ہی شفا ہے ۔ان سب سے بڑھ کر یہ دنیا ہی میں جنّت کا پھل اور نبی پاک(صلیٰ اللہ علیہ وسلم )کی مرغوب ترین چیز ہے۔جس کا درخت آپ(صلیٰ اللہ علیہ وسلم )نے اپنے دستِ مبارک سے لگایا تھا.

26/02/2013

No Force On Earth Can Undo Pakistan. (Muhammad Ali Jinah)

21/02/2013

بے شک یہ الله کا فرمان ہے

إِنَّ اللّهَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِهِمْ وَإِذَا أَرَادَ اللّهُ بِقَوْمٍ سُوءًا فَلاَ مَرَدَّ لَهُ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ

بہرحال اس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں
ایک طرف شیطانی دنیا ہے ایک طرف عثمانی دنیا ہے.
ایک طرف دجالی دنیا ہے ایک طرف بلالی دنیا ہے.
ایک طرف آزاد لوگوں کی دنیا ہے ایک طرف آوارہ لوگوں کی دنیا ہے.
ایک طرف خدا کے نور کی دنیا ہے ایک طرف گمراہی کی تاریکی کی دنیا ہے.
ایک طرف نفوس قدسیہ ہیں ایک طرف نفوس ا خناس کی دنیا ہے.....

انسانوں کا غلط فیصلہ منسوخ کردینا خدا کے لئے کچھہ مشکل نہیں
لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ خدا کے فیصلہ کو ہی تبدیل کر دیا جاےَ.
اور اسلام کوعزت ترقی بلندی عروج دینا اورکفر کو رسوا کرنا خدا کا فیصلہ ہے
جو کبھی تبدیل نہیں ہوتا ..لا تبدیل لکلمات الله..
لہذا ہم اپنا کام کررہے ہیں اور کفر اپنا کام کررہا ہے
بس انتظار کرو اس فیصلہ کا جس کے تمہارے ساتھہ ہم منتظر ہیں
اور دیکھو خدا کیا فیصلہ فرماتا ہے.. پس ہوگا وہی جو خدا کی چاہت ہے.
ڈرنے پریشان ہونے اور حوصلہ پست کرنے کی ضرورت نہیں ہے
الله ہمارے ساتھہ ہے فتح قریب ہے اگر تم حقیقت میں مسلمان ہو ..

وﻻﺗﮭﻨﻮا وﻻﺗﺤﺰﻧـﻮا وأﻧـﺘﻢ اﻷﻋﻠﻮن إن ﻛﻨﺘﻢ ﻣﺆﻣﻨﯿﻦ.

21/02/2013

Nahi Tera Nasheman Qasr E Sultani K Gumbad Par

21/02/2013

ایک طرف دجالی دنیا ہے ایک طرف بلالی دنیا ہے.
ایک طرف خدا کے آزاد بندے ہیں ایک طرف آوارہ لوگ.
ایک طرف خدا کا نور ہے ایک طرف اس کو بجھانے والے.

انسانوں کا غلط فیصلہ منسوخ کردینا خدا کے لئے کچھہ مشکل نہیں
لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ خدا کے فیصلہ کو ہی تبدیل کر دیا جاےَ.
اسلام کوعزت ترقی بلندی عروج دینا
اورکفر کو رسوا کرنا خدا کا فیصلہ ہے
جو کبھی تبدیل نہیں ہوتا ..لا تبدیل لکلمات الله..
لہذا ہم اپنا کام کررہے ہیں اور کفر اپنا کام کررہا ہے
بس انتظار کرو اس فیصلہ کا جس کے تمہارے ساتھہ ہم منتظر ہیں
اور دیکھو خدا کیا فیصلہ فرماتا ہے.. پس ہوگا وہی جو خدا کی چاہت ہے.

وﻻﺗﮭﻨﻮا وﻻﺗﺤﺰﻧـﻮا وأﻧـﺘﻢ اﻷﻋﻠﻮن إن ﻛﻨﺘﻢ ﻣﺆﻣﻨﯿﻦ.

21/02/2013

جس کھیت سے دہقاں کو میسّر نہیں روزی ......
اس کھیت کے ہر خوشہَ گندم کو جلادو ..........................................................................
اسلامی ریاست میں جمہوریت سے اچھی امیدیں وابستہ کرنے والے نادان دوستو
جب تک ہم اسلامی نظام حکومت خلافت کو نافذ نہیں کریں گے
تب تک جمہوریت ہمیں تباہی اور تقسیم در تقسیم کی طرف لے جاتی رہے گی
ہمارے لئے ان مشکلات کا حل جب قرآن و سنّت میں موجود ہے تو ہم دوسری طرف کیوں دیکھیں؟
ہم مل کر ہی ان مشکلات کا مقابلہ اور خاتمہ کر سکتے ہیں
آج سب دنیا میں ہماری رسوائی کا سبب یہی جمہوری نظام ہے
جب کہ خلافت کا نظام ہمارے لئے عزت اور ترقی کا ضامن ہے .
اپنے مشترکہ دشمن کہ خلاف متحد ہوکر خلافت کے لئے دی جانے والی آذان پر لبّیک کہنا ہماری ذمہ داری ہے ...
تفریق سے بچو اٹھو اور نفوس قدسیہ میں مل کر اس جمہوریت کو آگ لگا دو .................................................................
پاکستان زندہ باد

20/09/2012

Sureh Taubah Verse 128:
Muhammad (Sm) Is The Helper Of Muslims.

Sureh Ahzab Verse 6:
Muhammad (Sm) Is Closer To The Believers Than Their Ownselves.

Sureh Takveer Verse 24:
Muhammad (Sm) Is Not Stingy In Telling The Unseen.

Address

Karachi
72500

Telephone

03152033583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Karim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share