Godhra Matters

Godhra Matters سب کے لیے، سب کی آواز: گودھرا میٹرز

29/08/2026

📚✨ Admission Test Highlights – Shaikh Saadi Model School

A glimpse of the Admission Test held at Shaikh Saadi Model School, Sector 11-G, New Karachi. 🏫

With enthusiastic participation from students and a positive learning environment, the test marked an important step toward welcoming new students to our school community.

🎓 Building brighter futures through quality education.

27/08/2026

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف 3 ستمبر بروز جمعرات کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

18/08/2026

"اٹھائیں لاکھ دیواریں، طلوعِ مہر تو ہوگا
یہ شب کے پاسباں کب تک نہ ہم کو راستہ دیں گے" پیٹرول پر لیوی بھتہ نامنظور ۔

🇵🇰 جشنِ آزادی فیسٹیول 🇵🇰اے وطن! تجھ سے پیار ہے، تجھ پہ جان نثار ہے ❤️🇵🇰یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر گودھرا شیخ گراؤنڈ م...
12/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی فیسٹیول 🇵🇰

اے وطن! تجھ سے پیار ہے، تجھ پہ جان نثار ہے ❤️🇵🇰

یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر گودھرا شیخ گراؤنڈ میں جشنِ آزادی فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تقریب میں بچوں کے پروگرامز، پرچم کشائی، ملی نغموں کے مقابلے، تقریری مقابلے، قومی ترانہ اور دیگر دلچسپ سرگرمیوں کا اہتمام ہوگا۔

13 اگست
🕔 بچوں کے پروگرامز: شام 5 بجے سے
🕛 پرچم کشائی: رات 12 بجے

تمام اہلِ علاقہ سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔
آئیں مل کر آزادی کا جشن جوش و جذبے سے منائیں۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

جامع عید گاہ میں صفائی کا آغاز یوسی چیئرمین فیصل احمد قاری صاحب کا شکریہ اہل علاقہ
10/08/2026

جامع عید گاہ میں صفائی کا آغاز یوسی چیئرمین فیصل احمد قاری صاحب کا شکریہ اہل علاقہ

08/08/2026
06/08/2026

لیوی بھتہ اور عوام پر مسلط ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہر باشعور شہری کی ذمہ داری ہے۔ آئیں، زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہو کر اس عوامی جدوجہد کو کامیاب بنائیں اور ظلم و بھتہ خوری کے خلاف اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔

✊ لیوی بھتہ نامنظور!
📍 کل، جمعہ 7 اگست — مزارِ قائد تا شاہراہِ فیصل
#احتجاج #کراچی

06/08/2026

تحفظ ختم نبوت، عظمت صحابہؓ و عظمت اہل بیتؓ اور استحکام پاکستان کانفرنس کے سلسلے میں اہلسنت والجماعت حلقہ ابو القاسم کے ذمہ داران اور کارکنان نے دفتر جماعت اسلامی علاقہ الاخوان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی اور باہمی تعاون و رابطے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Address

Karachi

Telephone

+922136995884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Godhra Matters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Godhra Matters:

Shortcuts

Share