Human Rights Protection & Social Justice

Human Rights Protection & Social Justice Human Rights Protection & Social Justice
SECP Registered NGO | CUIN: 0211220

Team Human Rights Protection & Social Justice Pakistan 🇵🇰
16/08/2026

Team
Human Rights Protection & Social Justice Pakistan 🇵🇰

16/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کی پُروقار تقریب — شاہ لطیف ٹاؤن 🇵🇰

چیئرمین ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان، محمد علی یوسفزئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مینارٹی ونگ کے صدر طارق مسیح اور مینارٹی ونگ ضلع ملیر کے عہدیداران سے ملاقات کی۔

بعد ازاں چیئرمین محمد علی یوسفزئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ A.G اسکول، شاہ لطیف ٹاؤن کا افتتاح کیا، جہاں جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب منعقد ہوئی، جبکہ بچوں اور شرکاء نے 14 اگست کو بھرپور جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منایا۔

اس موقع پر پاکستان زندہ باد، پاک افواج پائندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔ چیئرمین محمد علی یوسفزئی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن و استحکام اور پاک افواج کی سلامتی و سربلندی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم، خوشحال اور آباد رکھے۔ آمین۔ 🇵🇰

16/08/2026

PAKISTAN 🇵🇰

انسانیت، انصاف اور حقوق کی آواز! 🇵🇰⚖️ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس ہر مظلوم اور ضرورت مند کے ساتھ کھڑا ہے۔ اگر آپ ...
15/08/2026

انسانیت، انصاف اور حقوق کی آواز! 🇵🇰⚖️

ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس ہر مظلوم اور ضرورت مند کے ساتھ کھڑا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ ناانصافی، زیادتی یا حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے تو بلاجھجھک ہم سے رابطہ کریں۔

آپ کی آواز، ہماری ذمہ داری!
📞 رابطہ: 03150492819

14 اگست 2026 پاکستان زندہ باد 🇵🇰پاک افواج پائندہ باد 🪖
14/08/2026

14 اگست 2026
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک افواج پائندہ باد 🪖

14/08/2026

Team 🇵🇰🇵🇰
Human Rights Protection & Social Justice
Bhitt Shah District Matiari

14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان — 14 اگست 2026 🇵🇰

ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان کے چیئرمین محمد علی یوسفزئی نے ملیر کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں THE BRISTOL SCHOOL کی جانب سے منعقدہ یومِ آزادی کے پروقار پروگرام میں اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی۔

اس موقع پر چیئرمین محمد علی یوسفزئی نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے نئی نسل کو پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا پیغام دیا۔

پروگرام کے اختتام پر پاکستان زندہ باد، پاک افواج زندہ باد، پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے پُرجوش نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ 🇵🇰💚

پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔ 🇵🇰

🇵🇰 یومِ آزادی 14 اگست 2026 🇵🇰ٹیم ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان کی جانب سے یومِ آزادی 14 اگست 2026 نہایت جو...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی 14 اگست 2026 🇵🇰

ٹیم ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان کی جانب سے یومِ آزادی 14 اگست 2026 نہایت جوش و خروش، ملی جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا۔ 🇵🇰💚

اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی عزم کا اظہار کیا گیا۔ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی سربلندی اور روشن مستقبل کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک افواج زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

منجانب: ٹیم ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان

14/08/2026

"ایک ایسے معاشرے کی تعمیر جہاں ہر فرد کو مساوی حقوق، انصاف اور مذہبی آزادی حاصل ہو، ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کا بنیادی مقصد ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق، ایک مضبوط اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت صرف اور صرف انصاف، مساوات اور انسانی حقوق کی پاسداری میں ہی پوشیدہ ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم قائداعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ایک منصفانہ معاشرہ تشکیل دیں گے۔"




Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:30
Tuesday 09:00 - 18:30
Wednesday 09:00 - 18:30
Thursday 09:00 - 18:30
Friday 09:00 - 18:30
Saturday 09:00 - 18:30

Telephone

+923439111980

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Rights Protection & Social Justice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Human Rights Protection & Social Justice:

Shortcuts

Share