07/03/2026
مفتی اشفاق خان صاحب کو عابد میموریل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ٹریننگ انسٹیٹیوٹ آل پاکستان پراجیکٹ ہیڈ مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یقین ہے کہ آپ کی قیادت، اخلاص اور خدمتِ خلق کے جذبے سے یہ ادارہ مزید ترقی کرے گا اور انسانیت کی خدمت کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیاب فرمائے، آپ کے علم و بصیرت میں مزید برکت عطا کرے اور آپ کے ذریعے دکھی انسانیت کی زیادہ سے زیادہ خدمت لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہم آپ کے روشن مستقبل اور ادارے کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
چیئرمین شہزاد عابد
عابد میموریل ویلفیئر فاؤنڈیشن