10/06/2026
محفل کی رونق دوستوں سے ہوتی ہے، ہجوم لگ جانے سے نہیں۔
زندگی کی خوبصورتی لمبے قافلوں میں نہیں، بلکہ ان چند مخلص لوگوں میں ہوتی ہے جو ہر موڑ پر آپ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ ❤️🤝
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
اپنی آواز سے محفل کو چار چاند لگانے والے Mr Razi Hyder صاحب جیسی آواز ویسا ہی خوبصورت قردار