The Loyal Of Lives Welfare Organization

The Loyal Of Lives Welfare Organization Please show us proper problems which has in your city! and please see our pages and projects. Province of Sindh, Government of Pakistan. Our (N.G.O.)

Introduction of Organization:
This organization is non-political non sectarian, vide Registration No: DSW (S) 2067. It is registered by Voluntary Social Welfare Agencies (Registration And Control Ordinance XLVI, 1961.) About Our Organization:
Our organization is working on six Projects and we are

providing positive support with loyalty. Our organization wants positive change in the country for new generation. We assure you that this organization will create a new and best era for new generations with your assist and support. Details about Our Projects:
Our organization is working on six aims & objects on Rural & Urban areas of Sindh Province of Pakistan.
1= Our (N.G.O) will work with God-willing, for the Welfare of the Aged and Infirm with consent and Permission of Government of Sindh.
2= We will work for the Special Handicap persons and will provide them self- support and Quality Education.
3= Population is the very biggest problem of the Country/World. We will work on population Welfare for better futures of the families.
4= Our (N.G.O.) will work on Women’s Welfare and we will play the leading role on the incidents of Wrong Tragedies, Accidents, Violence against women and girls.
5= Education is the basic right of everyone. We will work on the education of poor people, and will provide them acquisition of Quality Education.
6= We will work for Poor Prisoners and only try to release them who are involved in minor crime cases in prisons with the consent and permission of Human Rights Department, Home Department and Prison Department Government of Sindh. Future Plans:
The Loyal of Lives Welfare Organization is ready to face the different difficulties of environment. Our organization will play the leading role in society in selected Projects. The Organization will Search the Problems of Poor People for personal knowledge which is our Duty and will inform about the Problems to the Governmental Departments of Province of Sindh. About Funding:
Our Organization has no sources of income or other funds. is dependent on Membership fees. This Organization has only one way of fund that if you want you can support us as a member. Details of Information:
The Organization will arrange such types of ceremonies & programs for awareness of citizens and will conduct the meetings, workshops, seminars and lectures in different areas. Organization will also conduct programs through Social Media, Print Media and Electronic Media. Membership:
Every person who bears good moral character and wants positive change in environment and who is not involved in any criminal litigations or any crime, having good reputation in the society can be the member of The Loyal of Lives Welfare Organization.

23/11/2025

٢٠٢٥ کی ایک خوبصورت یادگار کیمرے کی آنکہ مین قید دی لائل آف لائیوز کی جانب سے پر وقار تکریب منعقد کی گئی جس مین چیئرمین دی لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی نے خصوصی دعوت پر اپنے مسیحی برادری کو اور علاقائی دوستون کے ہمراہ جشن عید میلاد النبی کے موقعہ پر مسیحی برادری نے دعوت مین خاص شرکت کی اور پاک کلام بہی تقسیم کئے اور خاص دعائین بہی مانگی گئی اور میڈیا سے بہی گفتگو کی

٢٠٢٥ کی ایک خوبصورت یادگار کیمرے کی آنکہ مین قید دی لائل آف لائیوز کی جانب سے پر وقار تکریب منعقد کی گئی جس مین چیئرمین ...
21/11/2025

٢٠٢٥ کی ایک خوبصورت یادگار کیمرے کی آنکہ مین قید دی لائل آف لائیوز کی جانب سے پر وقار تکریب منعقد کی گئی جس مین چیئرمین دی لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی نے خصوصی دعوت پر اپنے مسیحی برادری کو اور علاقائی دوستون کے ہمراہ جشن عید میلاد النبی کے موقعہ پر مسیحی برادری نے دعوت مین خاص شرکت کی اور پاک کلام بہی تقسیم کئے اور خاص دعائین بہی مانگی گئی اور میڈیا سے بہی گفتگو کی.

21/11/2025

١٤ آگسٽ ٢٠٢٥ کی ایک خوبصورت یادگار کیمرے کی آنکہ می.ن مین کید علی حسن خاصخیلی صاحب مینیجر بن قاسم ٹاؤن دی لائل آف لائیوز کی جانب سے پر وقار تکریب منعقد کی گئی جس مین چیئرمین دی لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی نے خصوصی شرکت کی اور علاقائی دوستون کے ہمراہ کیک کاٹا اور پاکستان کے حق مین گفتگو کی

١٤ آگسٽ ٢٠٢٥ کی ایک خوبصورت یادگار کیمرے کی آنکہ می.ن مین کید علی حسن خاصخیلی صاحب مینیجر بن قاسم ٹاؤن دی لائل آف لائیوز...
21/11/2025

١٤ آگسٽ ٢٠٢٥ کی ایک خوبصورت یادگار کیمرے کی آنکہ می.ن مین کید علی حسن خاصخیلی صاحب مینیجر بن قاسم ٹاؤن دی لائل آف لائیوز کی جانب سے پر وقار تکریب منعقد کی گئی جس مین چیئرمین دی لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی نے خصوصی شرکت کی اور علاقائی دوستون کے ہمراہ کیک کاٹا اور پاکستان کے حق مین گفتگو کی

دی لائل آف لائیوز کی جانب سےزونل آفیس پر افتخار پارٹی کی گئی جس مین مسیحی برادری کے پیارے دوست الیاس بہائی و پوری ٹیم کے...
21/11/2025

دی لائل آف لائیوز کی جانب سےزونل آفیس پر افتخار پارٹی کی گئی جس مین مسیحی برادری کے پیارے دوست الیاس بہائی و پوری ٹیم کے ہمراہ شریک ہوئے اور پاک کلام کے متعلق اپنی راء کا شاندار اظہار کیا اور اہلے سنت جمائت سے مولانا رضا ساحب نے بہی دینے اسلام کے متعلق آگاہ کیا و فقح جعفریہ سے علامہ فیروز رضوی ساحب نے بہی اپنی راء کا اظہار کیا جس کے بعد دعائے خیر پاکستان کے حق مین اپنے پاک آرمی کے حق مین خسوسی دعا مانگی گئی اورعلاقائی لوگون مین پاک کتاب تورات، انجیل مقدس،زبور بہی تقسیم کیے اور آفطار کی
نوٹ: یے پوسٹ گزشتہ سال کی ہے جوکہ آج بطورے اپڊیٹ کی جا رہی ہے.

بانی آرگنائیزیشن دی لائل آف لائیوز سید زوہیب حیدر نقوی کا آرگنائیزیشن کے چنے ہوئے مینیجر بن قاسم ٹائون، ملیر و ضلعہ مٹیا...
27/03/2025

بانی آرگنائیزیشن دی لائل آف لائیوز سید زوہیب حیدر نقوی کا آرگنائیزیشن کے چنے ہوئے مینیجر بن قاسم ٹائون، ملیر و ضلعہ مٹیاری کے مینیجر نیو سعید آباد و آرگنائیزیشن کے ڈائریکٹر آرگنائیزیشن مسٹر محمد رمضان و مسٹر غلام سرور کو ساٹہ میٹنگ کے دوراں لی گئی یادگار تصاویر...

لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ گھگہر فاٹک بن قاسم ٹائون، ملیر کے یوسی چیئرمیںسے آرگنائی...
27/03/2025

لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ گھگہر فاٹک بن قاسم ٹائون، ملیر کے یوسی چیئرمیںسے آرگنائیزیشن کے حوالے سے علاقائی صورتحال پر ملاقات.

لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی کا مجتلف علاقو کا دورہ کرتے وقت  آرگنائیزیشن کے مینیجر نواب شاہ و حیدر آباد ک...
23/03/2025

لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی کا مجتلف علاقو کا دورہ کرتے وقت آرگنائیزیشن کے مینیجر نواب شاہ و حیدر آباد کے بیورو چیفروزا ہ محاذ و آرگنائیزیشن کے ڊائریکٹر کے ہمراہ ایک یادگار لمہا کیمرے کی آنکہ سے لائل آف لائیوز کے دوستون کو ملاحظہ کرواتے ہوئے.

لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی کا آپنے ٹیم کے ہمراہ ضلعہ نوابشاہ و ضلعہ مٹیاری کے اسکولون کا دورا و اسکول کے...
23/03/2025

لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی کا آپنے ٹیم کے ہمراہ ضلعہ نوابشاہ و ضلعہ مٹیاری کے اسکولون کا دورا و اسکول کے ٹیچرون سے بچون کے حوالے سے بات چیت.

لائل آف لائیو، کے بانی ڈیلی اخبار آواز قلم کے چیف ایڈیٹر کو اپنے ڊاتی حالات و آرگنائیزیشن کے متعلق انٹرویو دیتے ہوئے تصا...
22/03/2025

لائل آف لائیو، کے بانی ڈیلی اخبار آواز قلم کے چیف ایڈیٹر کو اپنے ڊاتی حالات و آرگنائیزیشن کے متعلق انٹرویو دیتے ہوئے تصاویر و دوسرے طرف انٹرویو کی کٹنگ موجود ہے.

لائل آف لائیوز آرکنائیزیشن کے فائونڊر و چیئرمین سید زوہیب حیدر نقوی نے ضلہ مٹیاری نیو سعیدآباد میں اپنی آرگنائیزیشن کے ک...
22/03/2025

لائل آف لائیوز آرکنائیزیشن کے فائونڊر و چیئرمین سید زوہیب حیدر نقوی نے ضلہ مٹیاری نیو سعیدآباد میں اپنی آرگنائیزیشن کے کمپلینٹ سیل کا بہی افتتاح کیا اور علی نواز کو تعلقہ پر مینیجر کا نوٹیفیکیشن دیا.

لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی کا ایس ایس پی مٹیاری فیصل بشیر میمن سے ملاقات آرگنائیزیشن کے متعلق بات چیت و ...
22/03/2025

لائل آف لائیوز کے بانی سید زوہیب حیدر نقوی کا ایس ایس پی مٹیاری فیصل بشیر میمن سے ملاقات آرگنائیزیشن کے متعلق بات چیت و علاقے کے سورتہال پر بات چیت ہوئی و بانی سید زوہیب حیدر نقوی نے ایس ایس پی مٹیاری فیصل بشیر میمن کو پولیس کے اچہی کاوشون کو سراہا اور اپنی آرگنائیزیشن کی طرف سے ھانر سرٹیفیکیٹ دیا اور ایس ایس پی آفس کے عملے میں ایس ایس پی کی وومین پروٹیکشن کے انچارج سے بہی عورتون کے حوالے سے بات چیت و انسانی ہقوقوں پر بہی بات چیت ہوئی اور آرکنائیزیشن کے فائونڊر و چیئرمین سید زوہیب حیدر نقوی نے ضلہ مٹیاری نیو سعیدآباد میں اپنی آرگنائیزیشن کے کمپلینٹ سیل کا بہی افتتاح کیا اور علی نواز کو تعلقہ پر مینیجر کا نوٹیفیکیشن دیا گیا علاقائی ضلعہ مٹیاری کے اسکولون کا بہی دورہ کیا و تعلیم کے سیکریٹری گورنمنٹ آف سندہ سے بہی ملاقات کر کے علاقائے کے متعلق آگاھ کرنے کی بہی خاطری کروائی.

Address

Gulshane-e/Hadeed
Karachi
75010

Telephone

+923023935135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Loyal Of Lives Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Loyal Of Lives Welfare Organization:

Share