Ibrahim Villas Phase I Welfare Association

Ibrahim Villas Phase I Welfare Association Ibrahim Villaz Pahse 1 Jamia Millia Road Malir Karachi

10/08/2023
ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن کی درخواست پر UC 14ایم کیو ایم پاکستان اور ایڈمنسٹریٹر کورنگی کی جانب سے ولاز میں...
10/03/2023

ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن کی درخواست پر UC 14ایم کیو ایم پاکستان اور ایڈمنسٹریٹر کورنگی کی جانب سے ولاز میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب و مرمت کا کام کرایا گیا جس پر ولاز انتظامیہ ایڈمنسٹریٹر کورنگی و ایم کیو ایم پاکستان UC 14 کی ٹیم کے انتہائی مشکور ہیں
آئی ٹی اینڈ میڈیا سیل
ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن

04/01/2023

ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن اور سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تعاون سے ابراہیم ولاز فیز 1 کے پارک میں سفائی ستھرائی کا کام کرایا گیا جس پر ولاز انتظامیہ نے SSWMB کورنگی ڈسٹرکٹ UC 14 ماڈل ٹاؤن کے افسران بلخصوص حسن شاہ، غلام مصطفیٰ، ناصر خان، علی حیدر، مجیب صاحب اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے ولاز کمیٹی کی درخواست پر فوری طور پر عمل درآمد کیا اور صفائی کے کام کو یقینی بنایا۔
جاری کردہ;
آئی ٹی اینڈ میڈیا سیل
ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن

ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن کی دن و رات انتھک محنت و کاوشوں کی بدولت ولاز کے ریہاشی جو تقریباً 12سال سے زائد ...
13/11/2022

ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن کی دن و رات انتھک محنت و کاوشوں کی بدولت ولاز کے ریہاشی جو تقریباً 12سال سے زائد عرصے سے پانی کی نعمت سے محروم تھے آج انکو اپنا جائز حق فراہم کردیا گیا ہے۔
ولاز میں KW&SB کے تعاون سے ولاز کے ہر گھر میں متواتر پانی کی فراہمی یقینی بنادی گئی ہے، اس موقع پر ولاز کمیٹی KW&SB کے افسران و نمائندگان کا بے حد شکر گزار ہیں جنھوں نے ولاز کمیٹی کی درخواست پر عملدرآمد کیا.

بغیر کسی رنگ و نسل فرقہ واریت و سیاست کے ساتھ صرف خدمت خلق اور اتحاد بین المسلمین کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ابراہیم و...
09/10/2022

بغیر کسی رنگ و نسل فرقہ واریت و سیاست کے ساتھ صرف خدمت خلق اور اتحاد بین المسلمین کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن اور نوجوانانِ ابراہیم ولاز کی جانب سے استقبالیہ کیمپ برائے جلوس میلاد النبی (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) لگایا گیا جہاں پر جلوس کے شرکاء کے لئے ٹھنڈے مشروبات اور نز و نیاز کا اہتمام کیا گیا، جبکہ جلوس میں شریک علامہ و اکابرین کا استقبال پھولوں سے کیا گیا جس کی قیادت جواد کاظمی بھائی(صدر) احسن شیخ(نائب صدر) عمر محمود بھائی(جنرل سیکرٹری) اور سینئر ریہاشی علاودین صاحب اور ولاز کے نوجوان رضاکاروں نے کی۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن اور نوجوانانِ ابراہیم ولاز ...
08/10/2022

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن اور نوجوانانِ ابراہیم ولاز کی جانب سے ولاز کے ریہاشیوں اور تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلادالنبی(صلی اللّٰہ علیہ وسلم) بہت بہت مبارک ہو
نوٹ انشاللہ بعد نمازِ ظہر ولاز کے مین گیٹ پر استقبالیہ کیمپ لگادیا جائے گا

ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن سے کیا گیا وعدہ پورا کیا سابق MNA اکرم چیمہ اور PS92 کے رہنما عابد جیلانی سے ولاز...
06/10/2022

ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن سے کیا گیا وعدہ پورا کیا سابق MNA اکرم چیمہ اور PS92 کے رہنما عابد جیلانی سے ولاز کمیٹی نے درخواست کی تھی کے ولاز میں روڈ کارپیٹینگ کرائی جائے جس پر ان رہنماؤں نے عمل کروایا اور روڈ کار پیٹنگ شروع کی اس میں PTI کے یو سی کے زمیداران ندیم بھائی، نبیل بھائی، UC7 انصاف یوتھ ونگ کے صدر صنم بن رشید(اسد ٹیپو) بھائی ، نائب صدر شرجیل اور ولاز کے ریہاشی و رکن سید عبدالہادی بھائی بھی موجود تھے، جس پر ولاز انتظامیہ کے میمبران جواد کاظمی بھائی (صدر) احسن شیخ بھائی (نائب صدر) عمر محمود بھائی (جنرل سیکرٹری) اور اراکین میں سے فراز فیروز بھائی، ماہیر شیخ بھائی سہروش ترمیزی بھائی و دیگر اراکین نے PTI کی یو سی ٹیم کا تہے دل سے شکریہ ادا کیا ❣️

ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن نے جشن عید میلادالنبی(صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کی تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ کی گئی ج...
05/10/2022

ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن نے جشن عید میلادالنبی(صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کی تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ کی گئی جس میں ولاز کے ریہاشی و اراکین، مینٹیننس، فائنینس، سیکیورٹی ایڈوائزری، آئی ٹی اینڈ سوشل میڈیا سیل اور یوتھ کمیٹی کے اراکین و ممبران شریک تھے جس کی صدارت جواد کاظمی بھائی(صدر) اور عمر محمود بھائی(جنرل سیکرٹری) نے کی اور تیاریوں کو حتمی شکل دی۔

ابراہیم ولاز فیز 1 سے متصل جامعہ ملیہ روڈ پر سیورج کا معاملہ کئی دنوں سے تھا اس پر KW&SB کے کام کے دوران گیس پائپ لائن ک...
28/09/2022

ابراہیم ولاز فیز 1 سے متصل جامعہ ملیہ روڈ پر سیورج کا معاملہ کئی دنوں سے تھا اس پر KW&SB کے کام کے دوران گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا جس سے علاقہ مکین کئی روز سے مشکلات میں مبتلا تھے جس پر ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن نے علی حکام کی توجہ دلائی اور اس کام کو جلد از جلد مکمل کرایا
اور ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نائب صدر احسن شیخ نے سوئی گیس، واٹربوڈ اور KMC کے عملے اور افسران کا شکریہ ادا کیا

ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن اور پروٹیکشن اینڈ کنٹرول پروگرام ڈینگی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے تحت ڈینگی وا...
21/09/2022

ابراہیم ولاز فیز 1 ویلفیئر ایسوسی ایشن اور پروٹیکشن اینڈ کنٹرول پروگرام ڈینگی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے تحت ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے پہلے مرحلے میں مسجد, فلیٹ اور ان کے اطراف میں فیومیگیشن کی گئی.

نائب صدر احسن احمد شیخ کے لئے دعا صحت کی گزارش ہے
16/09/2022

نائب صدر احسن احمد شیخ کے لئے دعا صحت کی گزارش ہے

10/09/2022

Address

Ibrahim Villas Phase 1 Jamia Millia Road Malir Karachi
Karachi
75210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim Villas Phase I Welfare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share