People's Rising Organization Malir

People's Rising Organization Malir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from People's Rising Organization Malir, Non-Governmental Organization (NGO), Old Thana Village Malir, Karachi.

عید ملن پارٹی پیپلزرازنگ اورگنائزیشن کی جانب سے
05/04/2026

عید ملن پارٹی
پیپلزرازنگ اورگنائزیشن کی جانب سے

مورخہ 23 مارچ 2026عيد مبارڪ❤️پیپلز رائزنگ آرگنائزیشن کے صدر ایم بی بلوچ اور جنرل سیکرٹری عابد شاہ نے عید الفطر کے تیسرے ...
23/03/2026

مورخہ 23 مارچ 2026
عيد مبارڪ❤️
پیپلز رائزنگ آرگنائزیشن کے صدر ایم بی بلوچ اور جنرل سیکرٹری عابد شاہ نے عید الفطر کے تیسرے دن بھٹو ہاؤس گلشن حدید ملیر ،
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 86 ضلع ملیر کے صدر و ٹاوَن میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری کے چیئرمین جناب نظیر احمد بھٹو سے ملاقات کی،

23/02/2026
14/02/2026
ایم پی اے پی ایس 89 محمد سلیم بلوچ کا اولڈتھانہ میں پیپلز رائزنگ اورگنائزیشن کے سرپرست اعلی و صدر ایم بی بلوچ صاحب و نوم...
14/02/2026

ایم پی اے پی ایس 89 محمد سلیم بلوچ کا اولڈتھانہ میں پیپلز رائزنگ اورگنائزیشن کے سرپرست اعلی و صدر ایم بی بلوچ صاحب و نومنتخب پیپلزرائزنگ اورگنائزیشن کے عہدیدران کو حلف اٹھانے اور کامیاب پروگرام منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کی سلیم بلوچ نے کہا امید ہے پیپلزرائزنگ اورگنائزیشن ملیر
ملیر میں مختلف شعبے پر اپنی خدمات ایسی طرح جارہی کرے گی اور انشاءاللہ پیپلزرائزنگ اوگنائزیشن کے ساتھ اسی طرح تعاون جاری رکھنے پر اتفاق آخر میں پیپلزرائزنگ اورگنائزیشن کی جانب سے ایم پی اے محمد سلیم بلوچ کی کو سندھ روایت کو برقرا رکھتے ہوئے اجرک بھی پیش کی گئی

*پیپلزرائزنگ اورگنائزیشن جنرل باڈی و ممبران سمیت پیپلزرائزنگ* *اورگنائزیشن کے سرپرست اعلی و صدر ایم بی بلوچ کی سربراہی م...
09/02/2026

*پیپلزرائزنگ اورگنائزیشن جنرل باڈی و ممبران سمیت پیپلزرائزنگ* *اورگنائزیشن کے سرپرست اعلی و صدر ایم بی بلوچ کی سربراہی میں ایم بلوچ ہاؤس میں اجلاس منعقد* **ہوا* **جس میں 13 فروری کے پروگرام کے حوالے سے تمام ذمے داریاں جنرل باڈی و ممبران کو سونپ دی گئی ہیں*
انشاء اللہ پیپلزرائزنگ* *اورگنائزیشن کی جانب سے*
*جس میں پیپلزرائزنگ اورگنائزیشن کی حلف برادری اور* *مختلف انعامات حافظ قرآن کو دی جائے گی رمضان المبارک کے مہینے میں تراویح* *پڑھانے والوں میں انعامات تقسیم* *کی جائیگی یوسی دیھ* *تھانو کی فٹبال ٹیموں کو انعامات دیئے جائیں گے**
*تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے*
*پیپلز رائزنگ اورگنائزیشن کا* *اعلامیہ جاری*

07/02/2026
الحمدللہ 🌹 پیپلز رائزنگ آرگنائزیشن کے لیےایک اور اعزاز  پاکستان کے وفاقی ادارے سے منسلک ادارہ ایف آئ اے (FIA) کی جانب   ...
05/09/2025

الحمدللہ 🌹
پیپلز رائزنگ آرگنائزیشن کے لیےایک اور اعزاز پاکستان کے وفاقی ادارے سے منسلک ادارہ ایف آئ اے (FIA) کی جانب کی جانب سے جاری تفشیش مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا*

پیپلز رائزنگ آرگنائزیشن کے صدر ایم بی بلوچ کی جانب سے ٹی ایم سی حیدری ٹاؤن نظیر بھٹو صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں...
17/08/2025

پیپلز رائزنگ آرگنائزیشن کے صدر ایم بی بلوچ کی جانب سے ٹی ایم سی حیدری ٹاؤن نظیر بھٹو صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے پورے کراچی میں جشن آزادی کے پروگرام منعقد کروائے گئے ہیں
جن کو کامیاب پروگرام انعقاد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

13 واں جشنِ آزادی سپورٹس میلہ تقسیمِ انعامات 2015 بدستِ چیئرمین ٹی ایم سی حیدری ٹاؤن جناب نذیر  بھٹو صاحب اُن کے ہمراہ ج...
15/08/2025

13 واں جشنِ آزادی سپورٹس میلہ تقسیمِ انعامات
2015 بدستِ چیئرمین ٹی ایم سی حیدری ٹاؤن جناب نذیر بھٹو صاحب اُن کے ہمراہ جناب ایم بی بلوچ صاحب صدر پیپلز رائزنگ آرگنائزیشن ملیر وا دیگر سماجی و سیاسی شخصیات

Address

Old Thana Village Malir
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People's Rising Organization Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share