Shaadi Link - Dil Ka Link App

Shaadi Link - Dil Ka Link App Shaadilink- The Most Trusted Matrimonial (Shaadi) Service in Pakistan. Family is an integral part of a society. Healthy family is the base of a healthy society.

Constant increase in baseless traditions, dowry and other useless customs has caused a lot of marital issues, with these issues in mind there's a dire need of such an organization which provides a pre marriage education program and informs them about the rights and responsibilities of a husband and wife. This organization will also provide services for finding likeminded individuals a spouse for t

hem so to lower the amount of family problems.

1) Through this Pre Marriage Education Program we aim to acknowledge the society of the rights and responsibilities of a married couple to each other and fellow members of the house, in hope that this will cause a decrease in the amount of divorces taking place now a days.

2) This is also a platform for likeminded individuals to help find the right person for themselves or their children.

3) We love simplicity and will try to reflect it in our deeds, according to the Sunnah we will make sure the Nikah is performed without any useless expenses and baseless customs.

26/12/2025

Assalamu Alaikum every one
نکاح نبی کریم کی سنت ہے اور جب بھی کوئی رشتہ طے پاتا ہے تو ہم دل سے اللہ پاک کے شکرگزار ہوتے ہیں کہ آج پھر ہمارے ادارے کی محنت رنگ لے آئی ۔
میں اپنی ٹیم کی شکر گزار ہوں وہ جس محنت اور لگن سے کامُ کر رہی ہے قابل ستائش ہے
جزاک اللہ

11/04/2025

♦️جب آپ کسی لڑکی کا رشتہ دیکھنے جائیں اور لڑکی کے باپ کو خاموش اور اس کی ماں کو گفتگو کرتے ہوئے پائیں تو جان جائیں کہ آپ کے گھر ایک نافرمان لڑکی آنے والی ہے.

♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ اس کی شادی شدہ بہن ان کے خاندانی فیصلوں میں مداخلت کرتی رہتی تو جان لیں کہ آپ کا گھر(راز فیصلے لائف سٹال) سب کے لیے کھلا رہے گا۔

♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرنے جاتے ہیں اور آپ کو معلوم ہو کہ اس کے آدھے بھائی پختہ عمر کے مرد ہیں تو جان لیں کہ آپ کے بچے اس وقت تک تکلیف اٹھائیں گے جب تک کہ وہ خود جوان نہیں ہو جاتے ۔

♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ اس کی بہنیں بغیر حجاب کے، بغیر چادر کے، یا بغیر شرم و حیا کے گھر باہر گھومتی پھرتی ہیں، تو جان لیں کہ آپ کو اپنی بیٹیوں کی تربیت کرنے میں شدید دشواری پیش آئے گی.

♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور اس کی ماں کو دیکھیں کہ وہ اونچی آواز میں چیختی ہے، شور و غل واویلا مچا کر روتی ہے، تو جان لیں کہ آپ کو اپنی بیوی سے عزت حاصل کرنے میں سخت مشقت کرنا پڑے گی۔

♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ اس کے بہت ڈھیر منہ بولے بھائی ہیں (کزن، بھائیوں کے دوست، کزنوں کے دوست جو اس کے منہ بولے بھائی ہیں) تو جان لیں کہ آپ حسد کے دباؤ میں رہ کر مر جائیں گے، یا مستقبل میں اسے چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے فون سے لگی رہتی ہے اور بالکل فون کو نہیں چھوڑتی، تو جان لیں کہ آپ زندگی بھر شک کا شکار ہی رہیں گے.

جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور آپ کو اس کے فون سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنے گھر کی تمام نجی معلومات سٹیٹس میں پوسٹ کرتی رہتی ہے تو جان لیں کہ مستقبل میں آپ کے گھر میں آپ کی کوئی رازداری نہیں ہوگی۔

♦️جب آپ اپنے رشتہ داروں میں سے کسی لڑکی(کزن) کو پرپوز کرتے ہیں اور اس کے خاندان کو دائمی بیماریوں میں مبتلا دیکھیں تو جان لیں کہ آپ کے آنے والے بچے موروثی(جدی پشتی) بیماریوں میں مبتلا ہوں گے۔

شادی یا تو آپ کو زندگی دیتی ہے یا آپ کی موت کا باعث بنتی ہے ، یا تو باعث خوشی ہے یا باعث غم ہے، شادی کے بعد تو آپ خوش رہتے ہیں یا روتے رہتے ہیں ، انتظار کرو اور بس انتظار کرو جب تک کہ تم صحیح بیوی کا اپنے لیے انتخاب نہ کر لو.

22/02/2024

آئیے اور آج ہی شادی لنک کے فیملی ایونٹ کا حصہ بنیے۔
یہ ایونٹ آپ کو آپ کے ہم خیال لوگوں سے ملنے میں مدد کرے گا!

آج ہی رجسٹر کروائیے اور حصہ بنیے۔

ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیجئے۔
بہت ہی محدود سیٹس۔
بمقام ہیبٹ سٹی ٹیپو سلطان روڈ اپوزٹ شارع فیصل، کراچی۔
923243370086+

04/11/2023

🎙️ Exciting News! 🎙️

Are you looking for a meaningful and purpose-driven way to find your life partner? Look no further! We're thrilled to introduce our new podcast episode that dives deep into the heart of our Shaadi Link App. 📲💑

Join us as we discuss how our app is transforming the way Muslims find love, emphasizing the importance of intention and purpose in the search for a life partner. Our app is available on both the App Store and Play Store, and it's designed to discourage casual dating by integrating a unique form for both parties. This form allows us to better understand our participants and their genuine purpose for being on the app, creating a safe and purposeful environment for everyone.

Tune in to our podcast to learn more about how our app can help you connect with like-minded individuals who share your values and intentions for a lifelong commitment. 💍❤️

Ready to embark on this meaningful journey? Download our app now and join the community of individuals who are on the same path towards finding a fulfilling and purposeful relationship. 🌟

Download On App Store: http://bit.ly/46SNwR0

Download On Play Store: https://bit.ly/3MyFQLB

13/04/2022
03/01/2022

ایک خاتون جس کو بیوی بولا جاتا ہے:
● اپنا نام تبدیل کرتی ہے۔
● اپنا گھر بدلتی ہے۔
● اپنے خاندان کو چھوڑ دیتی ہے۔
● آپ کے ساتھ چلتی ہے۔
● آپ کے ساتھ گھر بناتی ہے۔
● حاملہ ہو جاتی ہے، حمل اس کے جسم میں تبدیلی لاتا ہے۔
● اس کا وزن بڑھتا ہے۔
● بچے کی پیدائش کے ناقابل برداشت درد کی وجہ سے تقریباً لیبر روم میں ہی ہار مان لیتی ہے۔
● یہاں تک کہ وہ جن بچوں کو بھی ڈیلیور کرتی ہے ان کا نام آپ کا ہوتا ہے۔
————————————————————
اس کے مرنے کے دن تک.. وہ سب کچھ کرتی ہے... کھانا پکانا، آپ کے گھر کی صفائی کرنا، آپ کے والدین کا خیال رکھنا، آپ کے بچوں کی پرورش، کمانا، آپ کو مشورہ دینا، اس بات کو یقینی بنانا کہ آپ پر سکون رہیں، تمام خاندانی تعلقات برقرار رکھیں، ہر وہ چیز جس سے آپ کو فائدہ ہو۔ . کبھی کبھی اپنی صحت، شوق اور خوبصورتی کی قیمت پر۔
تو واقعی کون کس پر احسان کر رہا ہے؟
پیارے مرد، اپنی زندگی میں ہمیشہ خواتین کی قدر کریں، کیونکہ عورت بننا آسان نہیں ہے۔
عورت ہونا انمول ہے۔
وہ ماں ہو ، بہن ہو یا بیوی ان کی حفاظت کرو ♥️🖤

11/12/2021

جب بہو کو گھر لے کے آئیں تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونے کا وقت دیں 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی امید مت کریں جیسے گھر میں بیٹھی آپ کی بیٹی آپ کو بچی لگتی ہے بہو کو بھی بچی سمجھ کے اسکی نادانیوں کو نظر انداز کر دیا کریں آج جس لڑکی سے آپ ایک بیوی بہو بھابھی کی ساری زمہ داریاں پوری کرنے کی امید رکھتے ہیں وہ بھی اپنے والدین کے لیے بچی ہی تھی ساس ماں نہیں بن سکتی تو کیا ہوا اپنی بہو کی دوست بننے کی کوشش کریں کبھی کبھی اسے بولیں آجا بیٹا تیرے سر میں مالش کرتی ہوں وہ کام سے فارغ ہو تو اسکا ماتھا پیار سے چوم کے اتنا کہہ دیں میری بیٹی بہت تھک گئی ہوگی کھانا کھانے لگے تو بہو کو آواز دے کر اپنے پاس بیٹھائیں بیٹے کے سامنے بہو کی تعریف کر دیا کریں
میں یقین سے کہتا ہوں ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے خوش ہو کر وہ دل و جان سے آپکی بن جائے گی اسکی حوصلہ افزائی کریں اس سے گھر کے معاملات میں مشورہ کریں
احساس دلائیں کہ اسکے بنا اپکا گزارہ ممکن نہیں

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 11:00 - 19:00

Telephone

923243370086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaadi Link - Dil Ka Link App posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shaadi Link - Dil Ka Link App:

Share