06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان 2026 🇵🇰
6 ستمبر 2026 — وہ دن جب ہم اپنے اُن بہادر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جن کی بے مثال قربانیاں پاکستان کی تاریخ کا روشن باب ہیں۔ 🫡❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰آمین
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد! 🫡
#6ستمبر #پاکستان #شہداء غازی یوم_دفاع_پاکستان DefenceDay2026 پاک_حیدری_اسکاوتس_پاکستان