Public Aid Comittee, Jamaat-e-Islami Karachi

Public Aid Comittee, Jamaat-e-Islami Karachi This is the Official replacement page of Public Aid Comitteee, Jamaat-e-Islami Karachi.

پبلک ایڈ کمیٹی کی  عوامی مسائل بیٹھکنادرا متاثرین اور لیگل امور سے متعلق مشاورت کے لیے دیے گئے اوقات میں تشریف لائیں
22/09/2026

پبلک ایڈ کمیٹی کی عوامی مسائل بیٹھک
نادرا متاثرین اور لیگل امور سے متعلق مشاورت کے لیے دیے گئے اوقات میں تشریف لائیں

22/09/2026

امریکہ سے شہباز شریف کی کال!
اسلام آباد کے گرد چاروں طرف دھرنے شروع

22/09/2026

ہم لانگ مارچ سے دستبردار نہیں ہوں گے،وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، اگر انہوں نے ریلیف نہ دیا تو اکتوبر کے پہلے عشرے میں لانگ مارچ ہوگا

حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان

حافظ نعیم الرحمان ایک صاحب بصیرت قائد حافظ نعیم  نے اسلام آباد دھرنا اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردیا ہے۔ یہ اقدام ان ...
22/09/2026

حافظ نعیم الرحمان ایک صاحب بصیرت قائد حافظ نعیم نے اسلام آباد دھرنا اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردیا ہے۔ یہ اقدام ان کی سیاسی بصیرت کی علامت ہے۔ کسی اور کے لیے بنائے گئے آتش کدے میں اپنے کارکنوں کو جھونکنا کسی طور پر عقل مندی نہیں۔ لیڈر وہی ہوتا ہے جو اپنے کارکنوں کی باپ کی طرح حفاظت کرے سید فیصل حسین ، سینئر صحافی

عوام کو  ریلیف ملنے تک  دھرنے،احتجاج  اور جلسےجاری رہیں گے۔وز یراعظم کی درخواست پر ان کی وطن واپسی پر  پٹرولیم لیوی پر ن...
22/09/2026

عوام کو ریلیف ملنے تک دھرنے،احتجاج اور جلسےجاری رہیں گے۔وز یراعظم کی درخواست پر ان کی وطن واپسی پر پٹرولیم لیوی پر نتیجہ خیزگفتگو ہو گی عوام کو ریلیف دیتے ہیں تو ٹھیک! ورنہ تمام قافلے اسلام آ باد کی طرف روانہ ہوں گے۔

21/09/2026

شہباز شریف صاحب قوم کو ریلیف دینا پڑے گا

حکومت راستے بند کر کے اسلام آباد مارچ کو نہیں روک سکتی؛ کنٹینرز ہٹا کر معیشت، تعلیم اور روزگار کی شاہراہیں کھولی جائیں۔ح...
21/09/2026

حکومت راستے بند کر کے اسلام آباد مارچ کو نہیں روک سکتی؛ کنٹینرز ہٹا کر معیشت، تعلیم اور روزگار کی شاہراہیں کھولی جائیں۔

حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان

21/09/2026

اے وطن ہم کو تیری قسم
تیری راہوں میں جاں تک لُٹا جائیں گے

حافظ تیرے جانثاربے شمار بے شمار
21/09/2026

حافظ تیرے جانثار
بے شمار بے شمار

Address

Idarah Noor-e-Haq
Karachi
75400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Aid Comittee, Jamaat-e-Islami Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share