13/08/2026
میر رضا کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا وہ یونیورسٹی روڈ پر ہوا
جس مقام سے اس کی ل ا ش ملی اس سے صرف چند سو قدم کے فاصلے پر وہ آخری بار کیمرے میں نظر آیا
کیا میر رضا کے ق ا ت ل و ں نے اسے چلتے رہنے کے لیے کہا تھا اور جیسے ہی وہ ایک ایسے سنسان مقام پر پہنچا جہاں کوئی کیمرہ نہیں تھا اسے پک کرلیا گیا
یا میر رضا اپنے ق ا ت ل و ں سے بچنے کے لیے پہاڑی پر چڑھا اور میڈیکل بورڈ کے مطابق پیچھے سے لگنے والی گ و ل ی کے بعد توازن برقرار نہ رکھ سکا اور لڑھکتا ہوا اس مقام پر آگرا جہاں سے اس کی ل ا ش ملی
میر رضا کی ل ا ش کے ایک ہاتھ میں کسی جھاڑی کے خشک پتے کیوں تھے کیا پہاڑی سے گرتے ہوئے اس نے سنبھلنے کے لیے کسی جھاڑی کو پکڑنے کی کوشش کی تھی یا یہ جانکنی کے عالم میں اضطراری کوشش تھی
میر رضا کی ل ا ش کی ابتدائی تصاویر اور ویڈیوز میں اس کے شارٹس کی پاکٹس باہر کیوں نکلی ہوئی ہیں کیا ق ت ل سے پہلے کسی نے اس کی تلاشی لی تھی
میر رضا کو لگنے والی گ ول ی کے فارنزک میں کیا آیا ہے کیا یہ پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ کے اسی پ س ت و ل سے چلائی گئی جو میر رضا نے کچن کی دراز سے نکالا
میر رضا کی ل ا ش کو ابتدا میں کسی نشے کے عادی شخص کی ل ا ش کیوں سمجھا گیا کیا یہ اس کیس میں پولیس کی ابتدائی غلطی تھی
اور ایک ایکسکلو سیو ویڈیو جس کے فارنزک سے بہت سے سوالوں کو جواب مل سکتا ہے
اگر جاننا چاہتے ہیں اس ویڈیو میں ایسا کیا ہے تو کمنٹ سیکشن میں دیے گئے لنک پر کلک کیجیے 👇