The CSR Club Pakistan - CCP

The CSR Club Pakistan - CCP Kindly note, registration is free till 30 April 2016. Objectives:
i) Establish one platform of CSR Professional/Practitioners, NGO’s and other.

The CSR Club Pakistan (CCP) established by the National Forum for Environment and health to promote awareness,knowledge,success stories & the healthy CSR activity, practices .net working for different projects among NGO,s corporate sector and donors, The CSR Club Pakistan (CCP) is yet another initiative taken by the NFEH in order to promote awareness, Knowledge, success stories and the healthy C

SR activities all over Pakistan. Presently, we are inviting CSR Professionals, Practitioners, NGOs and Corporate Companies to become a founder-member of “CSR Club Pakistan” by filling-out the “Membership Form” and submitting it either to NFEH’s Rep or emailing it to: [email protected]. ii) Promote successful CSR Pilot Projects
iii) Provide guidelines and encourage members, corporate and industries to part of an effective Social Programs and Trainings
iv) Develop CSR Strategies for Poverty Alleviation & development. v) Share CSR success stories and Information among members, corporate and industries
vi) Encourage Group Corporate Members to part of Joint-venture deal of large or mega-project
vii) Encourage Group Member to raise voice against Poverty, Illiteracy, Inequality, Crime, Unemployment, Pollution etc. viii) Publicity & image building of CSR project through CSR magazine awareness through print, electronic and social media. We look forward to your encouragement, active participation and support. For more info, please feel free to contact us. Thanks & regards,

TEAM NFEH

Honored to participate as Keynote Speaker at the Energy & Environment Action Summit 2026, organized by Global Business N...
06/06/2026

Honored to participate as Keynote Speaker at the Energy & Environment Action Summit 2026, organized by Global Business Network on 7th June 2026 at 5.00 pm at Pearl Continental Hotel, Karachi.

As Convenor, Central Standing Committee on SDG Goals, FPCCI | Managing Editor, Energy Update | President, National Forum for Environment & Health, I will be addressing the current scenario of environmental and energy challenges, and discussing practical solutions for a sustainable future.

این ایف ای ایچ کے وفد کا دورہ تھرپارکر نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ کے ایک وفد نے گذشتہ دنوں تھر فاؤنڈیشن کی دعو...
27/04/2026

این ایف ای ایچ کے وفد کا دورہ تھرپارکر

نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ کے ایک وفد نے گذشتہ دنوں تھر فاؤنڈیشن کی دعوت پر تھر کول فیلڈ اور انکے فلاحی پروجیکٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عالمی یوم ارض کے حوالے سے ایک سیمینار بھی ہوا جس میں تھر فاؤنڈیشن کے سربراہ فرحان انصاری، این ایف ای ایچ کے صدر نعیم قریشی، نائب صدر انجینئر ندیم اشرف نے بھی خطاب کیا اور ماحول کے تحفظ اور پائیدار ترقی کے حوالے سے گفتگو کی اور سندھ اینگرو کول مائیننگ کمپنی میں ماحولیاتی و فلاحی کوششوں کو سراہا۔ رقیہ نعیم جنرل سیکرٹری این ایف ای ایچ نے انہیں شیلڈز اور تحائف پیش کئے۔ وفد میں نیشنل فورم کے انفارمیشن سیکرٹری مصطفی طاہر، سوئی سدرن گیس کمپنی کے سرکاری ترجمان سلمان احمد صدیقی، مصدق عزیز، عظیم ثمر، زبیدہ زیدی، غلام کبریا، احمد ترین شامل تھے۔ دوسرے روز وفد نے کول مائیننگ پراجیکٹ، پاور پراجیکٹ، 13 لاکھ درختوں پر مشتمل جنگل ، میڈیکل سینٹر اور اسلام کوٹ میں شری نینو رام آشرم، ننگر پارکر میں دعا فاؤنڈیشن کے ایگرو فارم اور کارونچھر کا بھی دورہ کیا۔ رات کو تھر فاؤنڈیشن نے عشائیہ دیا اور موسیقی کا اہتمام کیا اور وفد کے اراکین کو روائتی اجرک کے تحائف پیش کئے گئے۔

این ایف ای ایچ اس اہم معلوماتی دورے اور مہمان نوازی پر تھر فاؤنڈیشن کی شکر گزار ہے۔

26/04/2026

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

کراچی کی کچرا کنڈی اور 9 سالہ شاہدلیاری، کراچی۔ 9 سالہ شاہد۔ قد اتنا چھوٹا کہ کچرے کے ڈرم میں جھانکنے کے لیے بھی اینٹ پر...
26/04/2026

کراچی کی کچرا کنڈی اور 9 سالہ شاہد

لیاری، کراچی۔ 9 سالہ شاہد۔ قد اتنا چھوٹا کہ کچرے کے ڈرم میں جھانکنے کے لیے بھی اینٹ پر کھڑا ہونا پڑتا تھا۔ باپ نشے کی حالت میں مر چکا تھا، ماں لوگوں کے گھروں میں برتن دھوتی تھی۔
گھر میں بس ایک ہی خواب تھا: 17 سالہ بڑی بہن سدرہ ڈاکٹر بنے۔ سدرہ نے بارہویں جماعت میں پوزیشن لی تھی۔ دماغ کمپیوٹر جیسا، مگر فیس کے پیسے نہیں تھے۔
صبح 5 بجے شاہد بوری لے کر نکلتا تھا۔ کچرا کنڈیاں، گلیاں، دکانیں۔ پلاسٹک، لوہا، ردی چنتا تھا۔ شام کو کباڑی کو بیچ کر 80 سے 100 روپے ملتے تھے۔
2. باجی کی کتابیں اور بھائی کی بوری
سدرہ کا میڈیکل میں داخلہ ہو گیا۔ سالانہ فیس 2 لاکھ روپے۔ ماں رو پڑی: "بیٹی، مجھے معاف کر دینا، ہم غریب ہیں۔"
شاہد نے ماں کی گود میں سر رکھا: "امی، آپ نہ روئیں۔ باجی ڈاکٹر بنے گی، میں ہوں نا!"
اگلے دن سے شاہد نے دو شفٹیں لگا لیں۔ صبح 4 سے 8 بجے تک کچرا، پھر اسکول۔ پھر شام 4 سے رات 10 بجے تک دوبارہ کچرا چننا۔ رات کو اسٹریٹ لائٹ کے نیچے بیٹھ کر خود بھی پڑھتا تھا۔
سدرہ روتی تھی: "بھائی، تم پڑھو، میں کام کر لوں گی۔"
شاہد ہنس کر کہتا: "باجی، دو دماغ خراب کرنے سے بہتر ہے ایک ڈاکٹر پکا بن جائے۔ آپ بس پڑھیں۔"
3. سردی، طعنے اور ضدی بھائی
سردی کی رات تھی۔ شاہد کو 104 بخار تھا، پھر بھی بوری اٹھا کر نکل گیا۔ کباڑی نے کہا: "مر جاؤ گے پاگل!"
شاہد نے جواب دیا: "چاچا، جب میری باجی کے ہاتھ میں اسٹیٹھوسکوپ ہوگا تب ہی میرا بخار اترے گا۔"
محلے والے طعنے دیتے تھے: "کچرا چننے والا، بہن کو ڈاکٹر بنائے گا؟ خواب دیکھنا چھوڑ دو!"
شاہد کچھ نہ کہتا۔ بس ہر شام سدرہ کی فیس کے پیسے گنتا اور شکر ادا کرتا۔
4. آٹھ سال بعد، سول اسپتال
8 سال گزر گئے۔ شاہد اب 17 سال کا ہو چکا تھا۔ خود میٹرک میں پوزیشن لی، مگر کالج نہیں گیا۔ "باجی کا فائنل ایئر ہے۔"
نتیجہ آیا۔ سدرہ نے MBBS میں ٹاپ کیا۔ پورے کراچی میں نام ہو گیا۔ اخبار میں تصویر چھپی: "کچرا چننے والے کی بہن ڈاکٹر بن گئی۔"
سول اسپتال میں پہلی نوکری ملی۔ پہلی تنخواہ 85 ہزار روپے۔ سدرہ نے وہ لفافہ شاہد کے ہاتھ پر رکھا اور زار و قطار رونے لگی۔
"یہ تمہاری کچرے کی کمائی ہے، بھائی! میرے ہاتھ میں جو اسٹیٹھوسکوپ ہے، اس کی ڈوری تمہاری بوری سے بندھی ہے۔"
5. آج
آج ڈاکٹر سدرہ لیاری میں "شاہد کلینک" چلاتی ہے، جہاں غریبوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔
اور شاہد؟ اس نے کچرا چننا نہیں چھوڑا، مگر اب اس کی اپنی کباڑ کی دکان ہے۔ 20 بچے اس کے پاس کام کرتے ہیں، مگر ایک شرط ہے: "دن میں 2 گھنٹے میری دکان پر پڑھو گے، فیس میں دوں گا۔"
دیوار پر ایک فریم لگا ہے۔ ایک طرف سدرہ کی ڈگری، دوسری طرف شاہد کی پھٹی ہوئی بوری۔
نیچے لکھا ہے:
"کچرے سے کامیابی تک کا سفر — اگر محبت ہو تو منزل ضرور ملتی ہے۔"
شاہد کہتا ہے: "لوگ کہتے ہیں میں نے بہن کو ڈاکٹر بنایا، مگر سچ یہ ہے کہ باجی کے خواب نے مجھے انسان بنایا۔"
#کراچی

I am honored to share that I have been appointed as the *Convener of the Central Standing Committee on Sustainable Devel...
09/03/2026

I am honored to share that I have been appointed as the *Convener of the Central Standing Committee on Sustainable Development Goals (SDGs)* of the Federation of Pakistan Chambers of Commerce & Industry (FPCCI) for the year 2026.

I would like to extend my sincere thanks to *Mr. Atif Ikram Sheikh*, President of FPCCI, for entrusting me with this important responsibility. I assure him of my best efforts to lead this committee effectively and contribute to FPCCI's vision for sustainable development in Pakistan.

I look forward to working with the committee members and stakeholders to drive initiatives aligned with the Sustainable Development Goals.

*Muhammad Naeem Qureshi*
Convener, Central Standing Committee on Sustainable Development Goals (SDGs)
FPCCI, 2026

‏اس ملک میں درختوں اور ماحولیاتی بربادی ہورہی تھی تو وزیر ماحولیات ڈاکٹر مصدق ملک انڈر گراونڈ رہے۔ پورا عرصہ غائب رہے۔ ا...
07/03/2026

‏اس ملک میں درختوں اور ماحولیاتی بربادی ہورہی تھی تو وزیر ماحولیات ڈاکٹر مصدق ملک انڈر گراونڈ رہے۔ پورا عرصہ غائب رہے۔ اسلام آباد میں ہزاروں درختوں کی بربادی کی گئی، شکڑ پڑیاں اجاڑ دیا گیا، ایف نائن پارک کا جنگل ہو یا آئی ایٹ سب کچھ ملیا میٹ ہوا لیکن موصوف چیرمین سی ڈی اے رندھاوا کے خوف سے باہر نکلے نہ بولے۔
‏اب وہ روم میں دنیا کو لیکچر دینے پہنچ گئے ہیں کہ ہمارے ہاں ظلم ہوگیا۔ ماحول برباد ہوگیا۔

‏اس وقت اسلام آباد میں ہزاروں درختوں کے قتل عام اور ماحول کی بربادی کی وجہ سے یہاں اب گرمی فروری میں آگئی۔

‏ہمارے ان امریکہ پلٹ وزیر کے نزدیک ماحولیات کا مطلب بیرونی ملک دورے سیر سپاٹے، ٹی اے ڈی اے اور عیاشیاں ہیں یا سیاسی ٹاک شوز میں بیٹھ کر سیاسی آقائوں کا دفاع۔ ان کے نزدیک اس سے زیادہ وزارت ماحولیات کا اور کوئی استمعال نہیں ہے۔

‏ویسے تو فہرست لمبی ہے لیکن جن پڑھے لکھے سینٹرز /وزیروں نے ماحولیات کے حوالے سے شدید مایوس کیا ہے ان میں مصدق ملک اور شیری رحمن ٹاپ پر ہیں۔ اونچی دکان پھیکا پکوان۔
‏شیری رحمن بھی وزیر ماحولیات تھیں اور مصدق ملک بھی ہیں۔ شیری اب سینٹ کمیٹی برائے ماحولیات کی چیرمین ہیں لیکن جس طرح انہوں نے اسلام آباد میں درختوں کی بربادی پر اجلاس میں مایوس کیا وہ الگ المیہ ہے۔ وہ چھوٹے موٹے افسران پر شائوٹ کرتی ہیں لیکن اگے رندھاوا جیسا تگڑا افسر بیٹھا ہو تو وہ سوال تک نہیں کر سکیں اور تھپکی دے کر بھیجا۔

‏یہ دونوں ایلیٹ کے نمائندے اپنی وزارت/کمیٹی سے جڑی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے۔ ان دونوں کو ایک گریڈ بیس کے افسر رندھاوا نے ڈرا کر رکھا ہوا ہے اور یہاں موصوف روم میں لیکچر دینے پہنچے ہوئے ہیں۔
‏جب اسلام آباد اجڑ رہا تھا یہ آرام فرما رہے تھے یا پھر روم کی اس ماحولیاتی کانفرنس کے لیکچر کے نوٹس تیار کررہے تھے۔ 👎

07/02/2026

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی لٹریچر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب

کراچی لٹریچر فیسٹیول پاکستان کا بڑا ادبی فیسٹیول بن گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

فیسٹیول ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ادب لگژری نہیں بلکہ معاشرے کی ضرورت ہے

سندھ کا ادبی اور ثقافتی ورثہ بہت زرخیز ہے

شاہ لطیف سے شیخ ایاز تک اس دھرتی نے امن اور محبت کے پرچاروں کو پیدا کیا ہے،

کے ایل ایف سے دنیا میں پاکستان کا مثبت تاثر جاتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

27/01/2026
25/01/2026

Meeting for Fund raising event of IHIRI Naeem Qureshi Art Of Giving NFEH (National Forum for Environment and

25/01/2026

Watch it

Address

Al Sehat Centre Hotel Regent Plaza Shahra Faisal
Karachi
765456

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The CSR Club Pakistan - CCP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The CSR Club Pakistan - CCP:

Share