Yusra Foundation-Regd

Call Contact the organization

Yusra Foundation-Regd We All Can Work But Together We Win

   ایک اہم سوال اور خواتین کے لیے اہم سبقسرجانی کے کیس میں نامزد ملزم کے بارے میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ اس نے جرم کے شواہد...
19/09/2026


ایک اہم سوال اور خواتین کے لیے اہم سبق

سرجانی کے کیس میں نامزد ملزم کے بارے میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ اس نے جرم کے شواہد مٹانے کی ہر ممکن کوشش کی، نہ کوئی عینی شاہد باقی چھوڑا اور نہ ہی مبینہ آلۂ قتل پولیس کے ہاتھ لگا۔
اپنی دوست، وکیل خالدہ شاہ سے اس کیس کے حوالے سے اہم معلومات حاصل ہوئیں۔ وکلا اور عدالتی عملے سے گفتگو کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ جب کسی مقدمے میں قابلِ قبول شواہد دستیاب نہ ہوں تو عدالت کے لیے سزا سنانا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔
نوٹ: خواتین کے لیے ایک بہت بڑا سبق

جب کوئی خاتون گھر میں اکیلی ہو اور گھر میں والد، بھائی یا شوہر میں سے کوئی موجود نہ ہو، تو کسی بھی مرد، حتیٰ کہ جاننے والے یا رشتہ دار مرد کے اچانک آنے پر دروازہ کھولنے سے پہلے مکمل احتیاط کرنی چاہیے۔ اگر ضرورت نہ ہو تو صاف انکار کر دینا چاہیے اور گھر میں اکیلے ہونے کی اطلاع بھی نہیں دینی چاہیے۔
اس کیس سے یہ سبق بھی ملتا ہے کہ ہمیں اپنی بیٹیوں، بہنوں اور خواتین کو اپنی حفاظت، محتاط رویے اور غیر ضروری طور پر گھر آنے والے افراد سے مناسب فاصلہ رکھنے کے بارے میں آگاہ کرنا چاہیے۔
تحقیقات کے مطابق ملزم نے اپنے مبینہ جرم کو چھپانے کے لیے بے گناہ بچوں کو نقصان پہنچایا، یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے .
قانون کی بالادستی، شفاف تحقیقات اور شہریوں کا تحفظ ہی معاشرے میں اعتماد قائم کر سکتا ہے۔

ڈاکٹر ہما نسیم

مذمت! مذمت! مذمت!کوئی اگر نہیں، کوئی مگر نہیں!آگ لگ جانا، دروازوں کا لاک ہونا، اور ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز کا NICU سے باہر...
27/08/2026

مذمت! مذمت! مذمت!

کوئی اگر نہیں، کوئی مگر نہیں!

آگ لگ جانا، دروازوں کا لاک ہونا، اور ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز کا NICU سے باہر ہونا—یہ تمام معاملات انتہائی سنجیدہ ہیں اور ان کی مکمل، شفاف اور غیر جانب دار تحقیقات ہونی چاہئیں۔

جو جانیں ضائع ہوئیں، وہ محض اعداد و شمار نہیں تھے؛ وہ انسانوں کے بچے تھے، کسی کے جگر کے ٹکڑے تھے۔

اگر غفلت یا کوتاہی ثابت ہوتی ہے تو ہر ذمہ دار فرد سے جواب لیا جائے، احتساب کیا جائے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

مذمت کریں، سوال اٹھائیں، جواب مانگیں اور حساب لیں۔
انسانی جانوں کے ضیاع کو معمول کا واقعہ سمجھ کر نظر انداز نہ ہونے دیں۔

یسرا فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔منجانب:ڈاکٹر ہما نسیمچیئرپرسن، یسرا فاؤنڈیشن
26/08/2026

یسرا فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔
منجانب:
ڈاکٹر ہما نسیم
چیئرپرسن، یسرا فاؤنڈیشن

23/08/2026



16/08/2026



🇵🇰 جشنِ آزادی — رائزنگ اسٹار گرامر اسکول 🇵🇰یسرا فاؤنڈیشن کے زیرِ نگرانی چلنے والے رائزنگ اسٹار گرامر اسکول میں 14 اگست ک...
16/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی — رائزنگ اسٹار گرامر اسکول 🇵🇰
یسرا فاؤنڈیشن کے زیرِ نگرانی چلنے والے رائزنگ اسٹار گرامر اسکول میں 14 اگست کے موقع پر جشنِ آزادی نہایت جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
اس خوبصورت تقریب میں بچوں نے شاندار پرفارمنسز پیش کیں اور پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ طلبہ کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کے لیے تقریری مقابلہ اور ڈرائنگ مقابلہ بھی منعقد کیا گیا، جس میں بچوں نے بھرپور حصہ لیا۔ 🇵🇰✨
تقریب کی خوشیوں کو مزید یادگار بنانے کے لیے کیک کٹنگ کی گئی، جبکہ تمام بچوں میں کیک اور بریانی بھی تقسیم کی گئی۔ 🎂🍛
یہ تمام سرگرمیاں چیئرپرسن یسرا فاؤنڈیشن، ڈاکٹر ہما نسیم کی زیرِ نگرانی منعقد کی گئیں۔ ہمارا مقصد بچوں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ حب الوطنی، اعتماد، تخلیقی صلاحیت اور قومی یکجہتی کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
یسرا فاؤنڈیشن —
خدمت، تعلیم اور روشن مستقبل کی جانب ایک قدم

Happy independence day🇵🇰🇵🇰Team Yusra Foundation-Regd
14/08/2026

Happy independence day🇵🇰🇵🇰
Team Yusra Foundation-Regd

A baby was taken from us in the most horrific way.  12 months, 18 months, 8 years — age doesn’t matter.  Violence agains...
12/08/2026

A baby was taken from us in the most horrific way.
12 months, 18 months, 8 years — age doesn’t matter.
Violence against children must stop.
We need justice, and we need change now.


11/08/2026

Address

House No 543 Sheet/5 Sector 11. 5 Orangi Town
Karachi
75800

Telephone

03363183689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yusra Foundation-Regd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Yusra Foundation-Regd:

Shortcuts

Share