14/08/2026
*اسلامی جمعیت طلبہ جی سی ٹی* کے تحت 14 اگست 2026ء، پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں سابق ناظم کراچی *بلال جمیل* بھائی نے خصوصی شرکت کی جبکہ اس موقع پر پرنسپل جی سی ٹی کالج *غلام رسول ماکا* ، ناظم جی سی ٹی مارننگ *حمزہ بلال* ،ناظم جی سی ٹی ایوننگ *بلال احمد* بھی موجود تھے طلبہ نے ملی جذبے اور حبِ وطن کے ساتھ بھرپور شرکت کی۔
تقریب کے اختتام پر کیک کٹنگ کی گئی اور پرچم کشائی کی گئی ۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
اسلامی جمعیت طلبہ جی سی ٹی