Muslim Students Organization Karachi Official"

Muslim Students Organization Karachi Official" آئیں! ہمارا دست و بازو بنیں۔
ہمارا نصب العین غلبہ اسلام و استحکام پاکستان

امّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کا ذکرِ خیر عام کریں اور پیغامِ خیر پھیلائیں۔یکم تا 10 اکتوبر ِ_ذک...
02/10/2026

امّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کا ذکرِ خیر عام کریں اور پیغامِ خیر پھیلائیں۔
یکم تا 10 اکتوبر
ِ_ذکرِ_خیر ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ
ؓ ؓ ؓ #اسلام

 #کراچیامّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کا ذکرِ خیر عام کریں اور پیغامِ خیر پھیلائیں۔یکم تا 10 اکتو...
01/10/2026

#کراچی
امّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کا ذکرِ خیر عام کریں اور پیغامِ خیر پھیلائیں۔
یکم تا 10 اکتوبر
ِ_ذکرِ_خیر ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ
ؓ ؓ ؓ #اسلام

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام"فروغِ سیرتِ رسول ﷺ" کے سلسلے میں ایک تحریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا...
30/09/2026

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام
"فروغِ سیرتِ رسول ﷺ" کے سلسلے میں ایک تحریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے بھرپور ذوق و شوق کے ساتھ شرکت کی۔

🏆 نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ:

🥇 اول پوزیشن: محمد سعد
(دی گرین لینڈ اسکول، بلدیہ ٹاؤن)

🥈 دوم پوزیشن: غلام اللہ شاہوانی
(جامعۃ الشیخ یحییٰ مدنی، بہادر آباد کراچی)

🥉 سوم پوزیشن: شمس الاسلام
(جامعہ دارالعلوم کراچی)

🏅 چہارم پوزیشن: سعد احمد عباسی
(جامعہ فاروقیہ، فیز 1، شاہ فیصل)

تمام پوزیشن ہولڈر طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کے علم، قلم اور صلاحیتوں میں مزید برکت عطا فرمائے اور انہیں سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی عام کرنے کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان 23 ستمبر سے 30 ستمبر تک "ہفتہ حیَّ علی الصلاۃ" کے عنوان سے منا رہی ہے۔یونٹ سطح پر ذمہ دا...
26/09/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
23 ستمبر سے 30 ستمبر تک
"ہفتہ حیَّ علی الصلاۃ" کے عنوان سے منا رہی ہے۔
یونٹ سطح پر ذمہ داران و کارکنان کے ساتھ ساتھ سٹوڈنٹس اور نوجوان طبقے کو نماز کی عملی مشق کرائی جائے گی اور نماز سے متعلقہ احکام ومسائل سکھائے جائیں گے۔













ٰ


مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع ملیر کراچی کی نئی عاملہ تشکیل دے دی گئی ہے۔تمام نومنتخب ذمہ داران کو دلی مبارکباد۔ اللّہ تع...
22/09/2026

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع ملیر کراچی کی نئی عاملہ تشکیل دے دی گئی ہے۔

تمام نومنتخب ذمہ داران کو دلی مبارکباد۔ اللّہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔

Address

Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Students Organization Karachi Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share